نیشنل
- مئی- 2023 -4 مئی
اگر میں اللہ اکبر کے نعرے کی بات کروں تو…. اسد الدین اویسی کا ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بی جے پی اور کانگریس کی جانب سے ہنومان کا نعرہ لگانے اور ہنومان مندر بنانے سے متعلق بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ صدر مجلس نے کرناٹک میں ایک جلسہ عام سے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کسی بھی صورت میں این آر سی کی اجازت نہیں دوں گی _ عوام کو آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کروانے اور ووٹر لسٹ میں نام شامل کروانے ممتا بنرجی نے دیا مشورہ
کولکتہ _ 4 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر کہا کہ وہ مغربی بنگال میں این آرسی کی اجازت نہیں دیں گی جمعرات کو مالدہ اور مرشد آباد اضلاع کی انتظامی میٹنگ میں ممتا بنرجی نے کہا کہ میں بنگال…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
اترپردیش میں ایک اور گینگسٹر پولیس انکاونٹر میں ہلاک
لکھنو _ 4 مئی ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش میں پولیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں ایک اور گینگسٹر مارا گیا ۔ میرٹھ میں اسٹیٹ اسپیشل ٹاسک فورس پولیس نے گینگسٹر انل دوجانہ کو انکاؤنٹر میں مار ڈالا ۔ اتر پردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس نے کہا کہ انیل دوجانہ…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کل جمعہ کو سال کا پہلا چاند گہن
نئی دہلی: سال کا پہلا چاند گرہن 05 مئی کو ہوگا۔ 130 سال بعد بدھ پورنیما اور چاند گرہن دونوں ایک ساتھ ہوں گے، سال کا پہلا چاند گرہن کل یعنی 5 مئی بروز جمعہ ہوگا۔ چاند گرہن رات 08.44 پر شروع ہوگا اور رات 1.02 بجے ختم ہوگا۔ چاند…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے ہاتھوں دہلی میں بی آر ایس پارٹی کے دفتر کا افتتاح
نئی دہلی _ 4 مئی ( اردولیکس) چیف منسٹر و بی آرایس کے صدر چندرشیکھرراو نے دہلی کے وسنت وہار میں نو تعمیر شدہ بی آر ایس کے دفتر کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں وہ عمارت کی پہلی منزل پر واقع اپنے چیمبر میں گئے۔ اس موقع پر پارٹی لیڈروں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کرناٹک:بی جے پی امیدوار کےخلاف لگایا گیا چوری کا الزام ثابت۔وزیراعظم مودی کا دورہ منسوخ
گلبرگہ: گلبرگہ ضلع کےچتاپوراسمبلی حلقےکےبی جے پی امیدوار منی کنٹ راتھوڑکے خلاف چوری کا الزام ثابت ہونےکےبعد چتاپور میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ بتایاجارہاہےکہ وزیراعظم نریندرمودی 6 مئی کوکرناٹک کےگلبرگہ ضلع کے چتاپور حلقہ میں منعقدہونےوالے جلسہ عام میں شرکت کرنےوالےتھے،اسے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
ایک ہی خاندان کے 11 افراد خوفناک حادثہ میں ہلاک _ شادی سے واپس ہونے کے دوران حادثہ
نئی دہلی _ 4 مئی ( اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ کے بلود ضلع میں دھمتری-کانکر قومی شاہراہ-30 پر ایک تیز رفتار ٹرک اور ایک بولیرو کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا ۔ حادثہ میں شادی کی بارات سے واپس لوٹنے والی بولیرو میں سوار 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
بڑی خبر _ مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل سے رہا
لکھنو _ 3 مئی ( اردولیکس) مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل سے رہا ہوگئے ۔ آج شام مولانا کے وکیل اسامہ ندوی نے انھیں جیل کے باہر استقبال کیا۔ آلہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ سے ضمانت منظور ہونے کے تقریبا ایک مہینے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کے اجلاس میں منظور شدہ قراردادیں
نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہندکی مجلس نمائندگان کا اجلاس مورخہ 26 تا 30 اپریل 2023 میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے اندر جمہوریت و جمہوری اداروں کی پامالی، بڑھتا ہوا تیز رفتار کرپشن، نفرت و فرقہ پرستی کا بڑھتا رجحان، ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی منظوری کا…
مزید پڑھیں » - 3 مئی
کرناٹک انتخابات:الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمیشن کی ایڈوائزری
نئی دہلی: الیکن کمیشن نے تمام قومی اور ریاستی پارٹیوں کے امیدواروں اور انتخابی مہم میں حصہ لینے والے سرکردہ قائدین کو ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران اپنے بیانات میں الفاظ کے استعمال میں احتیاط کا مظاہرہ کریں،…
مزید پڑھیں »