نیشنل
- اپریل- 2023 -29 اپریل
عتیق احمد کی طرح مجھے بھی گولی مار دی جائے گی _ اعظم خان کا سنسنی خیز بیان _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 29 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور اسمبلی سے نااہل قرار دئے گئے سابق رکن اسمبلی اعظم خان نے آج ایک سنسنی خیز بیان دیا ہے ۔ طویل عرصے کے بعد اعظم خان نے خرابی صحت کے باوجود آج اترپردیش میں ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مسلم ڈرائیور کو سر پر ٹوپی پہنا کر گائے کےسامنے جھکنے پر کیا گیا مجبور۔ پولیس کی موجودگی میں گاو رکھشکوں کی شرانگیزی: ویڈیو وائرل
نئی دہلی: مہاراشٹر کے لاتور میں گاو رکھشکوں کی جانب سے ایک مسلمان ڈرائیور کو سر پر ٹوپی پہن کر گائے کے سامنے جھکنے پر مجبور کیا گیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے مبینہ طور پر متاثرہ شخص کو…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
گینگسٹر سے سیاستدان بننے والے مختار انصاری کو 10 سالقید کی سزا
نئی دہلی: رکن اسمبلی کرشنانند رائے قتل معاملہ میں مختار انصاری کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ مختار انصاری کو یہ سزا غازی پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
جناب سید سعادت اللہ حسینی دوبارہ امیر جماعت اسلامی ہند منتخب
نئی دہلی_ 29 اپریل ( اردولیکس ڈیسک)محترم جناب سید سعادت اللہ حسینی کا بحیثیت امیر جماعت اسلامی ہند آیئندہ میقات ۲۰۲۳ تا ۲۰۲۷ چار سال کے لئے ایک بار پھر انتخاب عمل میں آیا۔واضح رہے کہ مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں مجلس نمائندگان کا اجلاس ۲۶ اپریل سے جاری…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
خواتین پہلوانوں کے ساتھ جنسی ہراسانی کا معاملہ _ ایک ہفتہ دھرنا دینے کے بعد ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر و بی جے پی کے ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی _ 29 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) خواتین پہلوانوں کے ایک ہفتے کے دھرنے کے بعد بالآخر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جمعہ کو دہلی کے کناٹ پلیس پولیس اسٹیشن میں دو ایف آئی آر…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
جیا خان خودکشیمعاملہ۔ فلم اداکار آدیتیہ پنچولی کا بیٹا بے قصور۔عدالت کا فیصلہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے معاملہ میں عدالت نے فلم اداکار ادیتیہ پنچولی کے بیٹےسورج پنچولی بے قصور قرار دیتے ہوئے بری کردیا ہے۔ سورج پنچولی پر جیا خان کو خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور آج انہیں عدالت سے بری…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
نفرت انگیز تقریر کے خلاف سپریم کورٹ کا سخت موقف _ بغیر شکایت کے مقدمات درج کرنے ریاستوں کو ہدایت
نئی دہلی _28 اپریل ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے نفرت انگیز تقاریر پر اہم احکامات جاری کیے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر کسی ملک کے سیکولر ماحول پر گہرا اثر ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
شادی کی تقریب میں گلاب جامن کے مسلہ پر جھگڑا
ممبئی: شادیوں میں اکثر جہیز یا دیگر مسائل پر جھگڑے ہونے بات تو آپ نے سنی ہوگی لیکن ریاست مہاراشٹر کے پونے میں میں ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے جہات کیٹررز اور شادی کے مہمانوں کے درمیان گلاب جامن کو لےکر لڑائی ہوئی۔ بتایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
اترپردیش۔جمعتہ الوداع اور عید کی نماز سڑکوں پر ادا کرنے والے سینکڑوں افراد کے خلاف مقدمات درج
نئی دہلی: پولیس نے کانپور اور علی گڑھ کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے دن سڑکوں پر نماز پڑھنے پر سینکڑوں افراد کے خلاف پانچ مقدمات درج کئے ہیں۔ کانپور میں پولیس نے بڑی عیدگاہ، بینجہبار، جاجماؤ اور بابو پوروا میں عید الفطر کے موقع…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
عتیق احمد اور اشرف کے قتل معاملہ پر رپورٹ پیش کرنے اترپردیش حکومت کو سپریم کورٹ کی نوٹس
نئی دہلی _ 28 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت سے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پریاگ راج کے اسپتال میں 15 اپریل کو ہونے والی ہلاکت پر رپورٹ طلب کی ہے۔ ایڈوکیٹ وشال تیواری کی طرف سے دائر کی گئی…
مزید پڑھیں »