نیشنل
- مئی- 2023 -1 مئی
کرناٹک میں امیت شاہ کی ریالی میں مسلم نوجوان کی گاڑی کو لوٹ لیا گیا _ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے نقصان کی پابجائی کردی
بنگلور _ یکم مئی ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک میں بی جے پی کی انتخابی مہم کے دوران وزیر داخلہ امیت شاہ کی ریلی میں 35 ہزار روپے مالیت کے کولڈ ڈرنکس لے جانے والی مسلم نوجوان کی گاڑی کو لوٹ لیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریلی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
یکساں سول کوڈ،سی اے اے کو نافذ کرنے کا بی جے پی نے کیا وعدہ۔کرناٹک بی جے پی کا انتخابی منشور جاری
بنگلورو _ یکم مئی ( اردولیکس) کرناٹک میں 10 مئی کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر حکمران بی جے پی نے بنگلور میں اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے۔ پارٹی کا منشور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں جاری کیا گیا۔ بی جے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
طلاق پرسپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیرکو طلاق پر ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت کے پانچ رکنی بنچ نے کہا کہ اگر تعلقات میں بہتری ممکن نہ ہو تو عدالت شادی کو منسوخ کر سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے اہم فیصلے میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
مرکزی وزیر کشن ریڈی کو سینہ میں تکلیف کی شکایت پر ایمس میں داخل کردیا گیا
نئی دہلی _ یکم مئی ( اردولیکس) مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی کو اتوار کی رات سینہ میں شدید تکلیف کے باعث نئی دہلی کے ایمس منتقل کیاگیا۔سینہ میں درد کی شکایت پر ان کو ایمس لے جایاگیاجہاں ان کے درکار طبی معائنے کئے گئے۔وہ کارڈیاک کیریونٹ میں ڈاکٹرس کی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
رائچورمیں آزادامیدوارمجیب الدین کی جوش وخروش کےساتھ انتخابی مہم جاری
رائچور:کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کےپیش نظرسیاسی جماعتیں اوردیگرلیڈرایک دوسرےپرسبقت لےجانےکی کوشش کررہےہیں۔رائچورشہرمیں بھی کافی سیاسی ہلچل دیکھی جارہی ہے۔رائچورشہری حلقے میں بی جےپی امیدوارڈاکٹرشیوراج پاٹل،کانگریس امیدوارمحمدشاہ عالم اورآزادامیدوارمحمدمجیب الدین کے درمیان سہ رخی مقابلہ دیکھاجارہاہے۔ مجیب الدین نےآج رائچورشہرکےوارڈنمبر7اور8میں انتخابی مہم چلائی۔انتخابی مہم میں مجیب الدین کےحامیوں اورنوجوانوں نےکثیرتعدادمیں حصہ…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
یوگی آدتیہ ناتھ نے نظام حکومت کےخلاف لڑتے ہوئے مرنے والوں کو پیش کیا خراج
رائچور: اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کرناٹک کےرائچور میں بی جےپی امیدواروں کے لئےانتخابی مہم چلائی ہے۔ انتخابی جلسےسے خطاب کرتےہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ وہ ہری داس کی سرزمین کوسلام کرتےہیں۔ جہاں کرشنا ندی بہتی ہے۔ یہ ہری داس…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
پنجاب میں دودھ کے پلانٹ میں زہریلی گیس لیک ہونے سے 11 افراد کی موت
نئی دہلی _ 30 اپریل (اردولیکس) پنجاب کے شہر لدھیانہ میں گیس لیک ہونے کی وجہ سے 11 افراد کی موت ہوگئی۔ لدھیانہ کے گیاس پورہ علاقہ کے گوئل دودھ پلانٹ میں زہریلی گیس کا اخراج اتوار کی صبح پیش آیا۔ اس واقعہ میں گیارہ افراد کی موت ہو گئی…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا، چاہے آپ کچھ بھی کرلیں۔ دھمکیوں کے پیش نظرسلمان خان کا بیان
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے گینگسٹرس کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیوں کے درمیان کہا کہ تحفظ عدم تحفظ سے بہتر ہے۔ انھوں نے آپ کی عدالت پروگرام میں کہا کہ مجھے سیکورٹی دی گئی ہے لیکن اب سڑک پر سائیکل چلانا یا اکیلے کہیں جانا…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
جمعیۃعلماء ہند کی مجلس منتظمہ کادو روزہ اجلاس ممبئی میں
ممبئی: ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم نمائندہ تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کا دو روزہ اجلاس21-20/مئی2023ء بروزہفتہ و اتوار عروس البلادممبئی کے قلب میں واقع انجمن اسلام گراؤنڈ،بالمقابل سی ایس ٹی ریلوے اسٹیشن ممبئی میں منعقد ہورہاہے،اورجلسہ عام اتوار ہی کی شام 5/ بجے تا 10/بجے شب ممبئی کے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مئی کے مہینہ میں بینکس 12 دن رہیں گےبند
نئی دہلی: مالی سال 2023-24 کے پہلے مہینے کے اختتام کے ساتھ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مئی کے مہینے کے لیے بینک چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کیا ہے۔ مئی میں بینک مختلف مواقع پر بند رہیں گے جیسے یوم مئی، بدھ پورنیما، رابندر جینتی، مہارانا پرتاپ…
مزید پڑھیں »