نیشنل
- اپریل- 2023 -28 اپریل
سب کاساتھ،سب کاوکاس اورسب کاوشواس مودی لگاتےہیں جھوٹا نعرہ:سدرامیا
رائچور:کرناٹک کےسینئرکانگریس لیڈراورسابق چیف منسٹرسدرامیانے عوام سےجھوٹےوعدےکرنےکاوزیراعظم نریندرمودی پرالزام عائدکیا۔سدرامیانےکرناٹک کےرائچورشہرکادورہ کرتےہوئےکانگریس امیدوارمحمدشاہ عالم کےلئےانتخابی مہم چلائی۔اس موقع پرسابق وزیراعلی نےکہاکہ وزیراعظم نریندرمودی ہمیشہ سب کاساتھ،سب کاوکاس اورسب کاوشواس کانعرہ لگاتے ہیں۔لیکن انتخابات آتےہی یہ نعرہ بھول جاتے ہیں۔انہوں نےکہاکہ بی جےپی نےکرناٹک کےاسمبلی انتخابات میں ایک بھی مسلماں کو…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
بندوق کی نوک پر کلاس روم میں 80 بچوں کو بنایا گیا یرغمال۔ بہادرمسلم پولیس آفیسر نے بچائی بچوں کی جان_ ویڈیو دیکھیں
کولکتہ _ 27 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ ایک اسکول میں داخل ہوا اور ایک کلاس روم میں پہنچ کر 80 طالب علموں کو یرغمال بناتے ہوئے کلاس روم کو بم سے اڑانے کی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
غیر مسلم نوجوان کے ساتھ جارہی تھی برقعہ پوش لڑکی۔ مسلم نوجوانوں کا اعتراض ۔پھر ہوئی بیچ سڑک پر لڑائی: اورنگ آباد واقعہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: مہاراشٹر کے اورنگ آبادمیں ہندو لڑکےکےساتھ گھومنے والی لڑکی کےساتھ جھگڑا کرنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان نوجوانوں نے برقعہ پوش لڑکی کا کافی دور تک پیچھا کیا پھر اس کا موبائل چھیننے کی کوشش کی۔ برقعہ پوش لڑکی ایک ہندو لڑکے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
اور جب سفاری پارک میںشیر نے کی سیاحوں پر حملہ کی کوشش _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 27 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) شیروں کو دیکھنے سفاری رائیڈ پر جانے والے کچھ سیاحوں کو خوفناک تجربہ ہوا۔ ایک شیر نے سیاحوں کے ایک گروپ پر حملہ کی کوشش کی جو پارک کا دورہ کرنے کے دوران گاڑی میں بیٹھ کر تصویریں کھینچ رہے تھے۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
امیت شاہ کے خلاف کرناٹک کانگریس قائدین کی پولیس میں شکایت
بنگلورو _ 27 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کانگریس کمیٹی کے قائدین رندیپ سنگھ سرجے والا، ڈاکٹر پرمیشور اور ڈی کے شیوکمار نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف بنگلور کے ہائی گراؤنڈ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور کہا کہ امیت شاہ نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
آندھراپردیش کے ساحل سمندرپرحاملہ خاتون کی نعش برہنہ حالت میں دستیاب
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں ساحل پرایک حاملہ خاتون کی نعش برہنہ حالت میں دستیاب ہوئی۔ پولیس کو وائی ایم سی اے کے سامنے ساحل سمندر پر خاتون کی نعش برہنہ حالت میں دستیاب ہوئی۔ منگل کی صبح نعش کو کے جی ایچ کے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
مسلم ریزرویشن غیر دستوری اسی لئے ختم کیا گیا۔ کرناٹک حکومت کا سپریم کورٹ میں بیان
نئی دہلی: ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کا ریزرویشن کا کوٹہ ختم کرنے کے مسئلہ پر ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ کہ مذہب کی بنیاد پر مسلم طبقہ کے لیے ریزرویشن جاری نہ رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے کیونکہ یہ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
بنگلورو میں راپیڈو بائیک کے ڈرائیور کی حرکتوں سے ایک خاتون چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دی _ ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ 26 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) بنگلورو میں ایک خاتون نے چلتی بائیک ٹیکسی سے اسی وقت چھلانگ لگا دی جب ڈرائیور نے مبینہ طور پر اسے دوسرے مقام پر لے جانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 21 اپریل کو پیش آیا جب خاتون نے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار _ گرل فرینڈ کے باپ کو پھنسانے کے لئے کی تھی یہ حرکت
لکھنو _ 26 اپریل ( اردولیکس) اترپردیش پولیس نے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے نوجوان گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کانپور کے بابو پوروا علاقے سے امین نامی نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے 112 پر میسج کرکے چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
پنجاب کے سابق چیف منسٹر پرکاش سنگھ بادل اب نہیں رہے
نئی دہلی _ 25 اپریل ( اردولیکس) پنجاب کے سابق چیف منسٹر اور شرومنی اکالی دل کے لیڈر پرکاش سنگھ بادل انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 95 برس تھی وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے اور منگل کی رات موہالی کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں علاج کے دوران آخری…
مزید پڑھیں »