نیشنل
- اپریل- 2023 -17 اپریل
گینگسٹر عتیق احمد اور اشرف کے قتل پر کپل سبل نے اٹھائے یہ 8 سوال
نئی دہلی _ 17 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) راجیہ سبھا کے رکن و مشہور وکیل کپل سبل نے اترپردیش میں پولیس کی حراست میں گینگسٹر عتیق احمد اور اشرف کے قتل پر 8 سوالات اٹھائے ہیں۔ ہفتے کی رات جب انہیں طبی معائنہ کے لیے لے جایا جا رہا تھا،…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
کرناٹک میں بی جے پی کے سابق چیف منسٹر جگدیش شیٹر کانگریس میں شامل
بنگلورو _ 17 اپریل ( اردولیکس) کرناٹک کے سابق چیف منسٹر جگدیش شیٹر نے بی جے پی سے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی، ان کا اپنے ہی حلقہ میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ شلپا جذباتی ہوگئیں اور آنسو بہا دیں۔ جگدیش شیٹر کے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
عتیق احمد کے دوسرے بچوں کا بھی انکاونٹرہوسکتا ہے: پروفیسر رام گوپال یادو
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری پروفیسر رام گوپال یادو نے عتیق احمد اور اشرف کے قتل کو منظم سازش قرار دیا ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ رات 10بجے کون سا میڈیکل ہوتا ہے، یہ سب پہلے کی منصوبہ بندی کا حصہ تھا۔ انہوں نے عتیق احمد…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
فائرنگ میں گینگسٹر عتیق احمد کو 9 اور اشرف کو 5 گولیاں لگیں _ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
لکھنو _ 17 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے پریاگ راج میڈکل کالج کے احاطے میں ہفتہ کی رات فائرنگ میں مارے جانے والے گینگسٹر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے دونوں بھائیوں کو پولیس کی موجودگی میں تین…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
قتل سے کچھ دن پہلے عتیق احمد کے بھائی اشرف نے میڈیا سے کیا کہا تھا۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: 28.03.2023 کو گینگسٹر عتیق احمد کے بھائی اشرف احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اتر پردیش کے ایک سینئر پولیس آفیسر کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ تمہیں کسی بہانے جیل سے نکالیں گے اور گولی مار کر ہلاک کر دیا جائے گا اور 15.04.2023 کو…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
گینگسٹر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف سپرد خاک _ عدالتی تحویل میں رہنے والے دو نابالغ بیٹے بھی تدفین میں شریک _ شائستہ پروین شرکت نہیں کیں
لکھنو _ 16 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) گینگسٹر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کی اتوار کو بعد نماز عشا تدفین عمل میں لائی گئی۔ تین افراد کی فائرنگ میں مارے گئے گینگسٹر عتیق احمد اور اشرف احمد کو پریاگ راج کے پرانے شہر کے علاقے کساری مساری…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
اتر پردیش میں جنگل راج انتہا کو پہنچ گئی ہے، ہلاکتوں کی فوری طور پر اعلیٰ سطحی انکوائری کی ضرورت: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اتر پردیش کے حالیہ انکاؤنٹر ہلاکتوں کے تناظر میں جاری کردہ اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد (سابق ایم ایل…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
اترپردیش کے کئی اضلاع میں 144 سکشن۔افواہیں پھیلانے والوں کو چیف منسٹر کی وارننگ
نئی دہلی: عتیق احمد اوران کے بھائی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردینے کے واقعہ کے بعد پریاگ راج سمیت اتر پردیش میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اترپردیش حکومت نے لکھنو پریاگ راج اور ریاست کے 73 دیگر اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔ چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
عتیق احمد کے قاتلوں کی ہوگئی شناخت _ تین افراد خود کو میڈیا کے نمائندے بتا کر کردی فائرنگ
لکھنو _ 16 اپریل ( اردولیکس) گینگسٹر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد پر فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے حملہ آوروں کی شناخت سنی، لولیش اور ارون کے طور پر کی گئی ہے۔ حملے کے دوران انہیں ’جے شری رام‘ کا نعرہ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
عتیق احمد کی ہلاکت پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا رد عمل
حیدرآباد: جس معاشرے میں قاتل ہیرو ہوں وہاں عدالتوں اور نظام انصاف کا کیا فائدہ؟عتیق اور اس کا بھائی پولیس کی حراست میں تھے انھیں ہتھکڑی لگی ہوئی تھی۔ جے ایس آر کے نعرے بھی لگائے گئے۔ دونوں کا قتل یوگی کے لاء اینڈ آرڈر سسٹم کی ناکامی ہے۔ انکاؤنٹر…
مزید پڑھیں »