نیشنل
- اپریل- 2023 -16 اپریل
ریسلنگ مقابلوں میں محمد رضوان نے ریاستی لیول پر حاصل کیا اول مقام
حیدرآباد: تلنگانہ ریسلنگ اسوسی ایشن کی طرف سے منعقدہ ریسلنگ مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی اسکول جہاں نما کے سابقہ طالب علم محمد رضوان نے پہلے ڈسٹرکٹ لیول پر پھر اسٹیٹ لیول پر ٹاپ کرتے ہوئے نیشنل لیول کےلئیے منتخب ہوکر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ اب وہ جھارکھنڈ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
عتیق احمد اور ان کے بھائی پر جئےشری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے فائرنگ۔ ویڈیو وائرل
گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں فایرنگ کرکے ہلاک کردینے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عتیق احمد اور ان کے بھائی پولیس حراست میں میڈیا سے بات کررہے تھے کہ انھیں سرعام کسی نے اندھا دھند فائرنگ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
بریکنگ نیوز۔عتیق احمد اور ان کے بھائی بھی فائرنگ میں ہلاک
نئی دہلی: گینگسٹر و سیاستدان عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو ریاست اترپردیش کے پریاگ راج میں فایرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق پریاگ راج کے دھوم گنج پولیس اسٹیشن کے تحت میڈیکل کالج کے قریب انھیں ماردیا گیا۔ کس نے مارا اور کیوں…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کانسٹیبلس کے امتحانات اب اردو میں بھی منعقد ہوں گے
نئی دہلی، 15 اپریل (اردولیکس) وزارت داخلہ نے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے لئے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی) امتحان منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ہندی اور انگریزی کے علاوہ سوالیہ پرچہ درج ذیل 13 علاقائی زبانوں میں ترتیب دیا جائے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
کرناٹک اسمبلی انتخابات _ کانگریس کی 43 امیدواروں پر مشتمل تیسری فہرست جاری ، آصف سیٹھ بھی امیدوار
نئئ دہلی _ 15 اپریل ( اردولیکس) کانگریس نے ہفتہ کو کرناٹک میں 10 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے 43 امیدواروں کی تیسری فہرست کا اعلان کیا اور سینئر لیڈر اور سابق چیف منسٹر سدارامیا کی دوسری نشست کولار سے انتخاب لڑنے کی درخواست کو مسترد کر…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
پلوامہ حملہ اور دیگر معاملات میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف سابق گورنر ستیہ پال ملک نے لگائے سنگین الزامات _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 15 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ان کے الزامات نے ملک بھر میں ایک نئی سیاسی…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
انکاؤنٹر میں ہلاک اسد احمد , پریاگ راج ضلع کے کساری مساری قبرستان میں سپرد خاک
پریاگ راج، 15 اپریل ( اردولیکس ڈیسک ) اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ و گینگسٹر عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کی میت کو آج پریاگ راج کے کساری مساری قبرستان میں سخت سیکورٹی کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا۔ اسد کے جنازے میں نانا اور ماموں سمیت چند …
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
مہاراشٹرا میں بس 200 فٹ گہری کھائی میں گر پڑی _ 12 افراد ہلاک ، متعدد افراد زخمی
ممبئی _15 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع کے کھوپولی میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کھوپولی کے پہاڑی علاقے میں بس کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں اب تک 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حادثے میں کل 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جائے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
انکاونٹر میں ہلاک گینگسٹر عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کی نعش 24 گھنٹے بعد اپنے آبائی وطن منتقل _ نعش حاصل کرنے گھر کا کوئی شخص نہیں تھا ، امیش پال قتل کیس میں تمام خاندان جیل میں مقید
لکھنو _ 15 اپریل ( اردولیکس) اترپردیش کے جھانسی میں پولیس انکاونٹر میں مارے جانے والے اسد احمد کی نعش کو جھانسی میڈیکل کالج کے مردہ خانہ سے ان کی خالو ڈاکٹر عثمان نے وکلاء کے ساتھ مل کر حاصل کیا اور میت کو ایمبولنس کے ذریعہ پریاگ راج ضلع…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
کمسن مسلم بچے کی ننگا کرکے پٹائی۔جئے شری رام کے نعرے لگانے پر کیا گیا مجبور۔سوشل میڈیا پر بربریت کا ویڈیو وائرل ۔پولیس فوری حرکت میں آگئی
حیدرآباد:ریاست مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں پیش آئےبربریت کے ایک واقعہ نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اب فرقہ وارانہ نفرت معصوم بچوں کے زہنوں میں بھی گھول دی گئی ہے۔ نابالغ بچے کو نابالغ بچے اغوا کرکے مہالکشمی نگر کے مندر کے پیچھے لے گئے۔ برہنہ…
مزید پڑھیں »