نیشنل
- اپریل- 2023 -6 اپریل
ادریس پاشاہ کے قتل معاملے میں پونیت کیریہلی اور دیگر 4 افراد گرفتار
بنگلورو۔ 5 اپریل (اردولیکس) کرناٹک پولیس نے مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ کے قتل معاملے میں گاؤر کھٹکوں کے ایک گروپ کو گرفتار کر لیا ہے جس نے گذشتہ ہفتے مویشیوں کی منتقلی کے دوران ادریس پاشاہ نامی شخص کو ہلاک کر دیا تھا۔ رام نگر کے سپر نٹنڈنٹ…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
مودی اوریوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی
نئی دہلی: وزیر اعظم مودی اورچیف منسٹراترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ نوئیڈا فلم سٹی میں واقع ایک خانگی چینل کوایک میل بھیجا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے چوکسی اختیارکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور سائبر سیل معاملہ کی تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
مولانا کلیم صدیقی کے ساتھ گرفتارعرفان خواجہ خان نے قانونی امدا د کے لیئے جمعیۃ علماء کا شکریہ ادا کیا
ممبئی 5/ اپریل ( پریس نوٹ) مذہب تبدیل کرانے کے سنگین الزامات کا سامنا کررہے عرفان خواجہ خان 23/ ماہ بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد اس کے اہل خانہ کے ہمراہ اسے قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے دفتر واقع امام باڑہ،…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی کی مشروط ضمانت منظور _ ایڈوکیٹ اسامہ ادریس ندوی کا بیان _ ویڈیو دیکھیں
لکھنو _ 5 اپریل ( اردولیکس) تبدیلی مذہب کے کیس میں مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی کو مشروط ضمانت مل گئی ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے گزشتہ ڈیڑھ سال سے جیل میں مقید مولانا کلیم صدیقی کی ضمانت منظور کردی ہے۔اترپردیش کی اے ٹی ایس نے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
نیوز چینل میڈیا ون معاملہ میں سپریم کورٹ نے مرکز کا فیصلہ پلٹ دیا۔ مہر بند لفافہ قبول کرنے سے بھی انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے ملیالم نیوز چینل میڈیا ون کے لائسنس کی تجدید کے معاملہ میں مرکزی حکومت کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ اس مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
سکندرآباد۔تمکورکےدرمیان نئی ٹرین متعارف۔بابوراو
رائچور۔ساوتھ سینٹرل ریلوےیوزرس کمیٹی کےرکن بابوراونےایک صحافتی بیان جاری کرتےہوئےکہاکہ سکندرآبادسےرائچور سےہوتےہوئےکرناٹک کےٹمکور کے لئے ایک نئی ٹرین متعارف کی گئی ہے۔بابوراونےبتایاکہ07233 نمبروالی نئی ٹرین جوسکندرابا سے روانہ ہو کر محبوب نگر، گدوال، رائچور، اننت پور، یلہنکا سے ہوتے ہوئے ٹمکور آرسیکیرا جائے گی۔ بابوراؤنےنئی ٹرین سےاستفادہ کرنےکی عوام سےاپیل…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
سکم میں برفانی تودے گر پڑے 7 سیاح ہلاک
نئی دہلی: سکم میں آج گینگ ٹاک – ناتھولا سڑک پر، برف کے تودے گِرجانے کے حادثے میں کم سے کم سات سیاح ہلاک ہوگئے۔ برف کے یہ تودے، جواہر لال نہرو سڑک پر 14 میل کی دوری پر جا گِرے۔ ریاست میں یہ سڑک مشہور سیاحتی مقامات چَنگو لیک…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
رام نومی جلوس کو روکنے کی کوشش خدشہ کا باعث ۔مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر
نئی دہلی:مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے آج کہا کہ بھارت جیسے امن پسند ملک میں رام نومی کے جلوس کو روکنے کی کوشش خدشہ کا باعث ہے۔ رام نومی جلوس کے دوران تشدد کے حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے جناب ٹھاکر نے الزام لگایا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
کرناٹک انتخابات: مجلس اتحاد المسلمین 25 امیدوار کھڑا کرے گی،جے ڈی ایس سےہوسکتا ہےاتحاد
بنگلورو: اسدالدین اویسی کی زیر قیادت کل ہندمجلس اتحادالمسلمین کرناٹک اسمبلی انتخابات میں تقریباً 25 حلقوں میں امیدوار کھڑا کرنے کامنصوبہ رکھتی ہےاورانتخابات میں جنتا دل(سیکولر)کے ساتھ اتحادکرسکتی ہے۔ایم آئی ایم کرناٹک یونٹ کےصدر عثمان غنی نے اس بات کی جانکاری دی۔ ایک نیوزایجنسی سےپارٹی کے سربراہ اویسی نے کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
کرناٹک انتخابات: مجلس کا 25 امیدوار کھڑا کرنے کا منصوبہ ،جے ڈی ایس سےہوسکتاہےاتحاد
بنگلورو:بیرسٹر اسدالدین اویسی کی زیر قیادت کل ہندمجلس اتحادالمسلمین کرناٹک اسمبلی انتخابات میں تقریباً 25 حلقوں میں امیدوار کھڑا کرنے کامنصوبہ رکھتی ہےاورانتخابات میں جنتا دل(سیکولر)کے ساتھ اتحادکرسکتی ہے۔ایم آئی ایم کرناٹک یونٹ کےصدر عثمان غنی نے اس بات کی جانکاری دی۔ ایک نیوزایجنسی سےپارٹی کے سربراہ اویسی نے کہاکہ…
مزید پڑھیں »