نیشنل
- اپریل- 2023 -4 اپریل
محرم کے بغیر خواتین کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد اس سال حج کے لئے روانہ ہوگی
نئی دہلی _ 4 اپریل ( پی آئی بی ) اقلیتی امور کی وزارت نے حج 2023 کے واسطے ہندوستانی عازمین حج کے لئے حج کے سفرکو زیادہ آرام دہ، زیادہ سہولت والا اور سستابنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ عازمین حج کے سلیکشن کے عمل کو بامقصد، شفاف،…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
پروفیسر محمد محمود صدیقی کو ہنری مارٹن انسٹیٹیوٹ سے اعزازی ڈاکٹریٹ
حیدرآباد، 3 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے اسکول برائے تعلیم و تربیت کے ڈین و او ایس ڈی II پروفیسر محمد محمود صدیقی کو بین الاقوامی مرکز برائے تحقیق ، بین العقائد تعلقات اور سماجی ہم آہنگی و مفاہمت، ہنری مارٹن انسٹیٹیوٹ، حیدرآباد نے اپنی باوقار…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
کانگریس ناانصافی کرتی ہےتوجےڈی ایس کی حمایت کرنےکی اقلیتوں سےاپیل
رائچور۔کرناٹک کےرائچورشہری حلقےکےجنتادل سیکولرپارٹی کےمتوقع امیدواراورسابق سی ایم سی چیئرمین ونئےکمارنےکہاکہ کانگریس پارٹی رائچورشہری حلقےسے اکثرمسلمانوں کوٹکٹ دیتی آرہی ہے۔اوراس بار 14مسلم لیڈروں کی جانب سےٹکٹ کےلئےدرخواست دینےکےباوجود کانگریس اگرغیرمسلم لیڈرکوٹکٹ دےکرناانصافی کرتی ہےتومسلم سماج کےلوگ جےڈی ایس کی حمایت کریں۔انہوں نےکہاکہ جے ڈی ایس پارٹی کے ضلع صدر ایم…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
راہل گاندھی کی ضمانت منظور۔ سزا پر روک لگانے کی درخواست پر بھی ہوگی سماعت
احمد آباد: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ راہل آج گجرات کے سورت سیشن کورٹ پہنچے اور زیریں عدالت کی جانب سے مودی سرنیم معاملہ میں سنائی گئی 2 سال جیل کی سزا کو چیلنج کیا۔ راہل گاندھی کے وکیل نے اپیل فائل کی اور سورت…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
دو لڑکیوں کے ساتھ خطرناک بائیک اسٹنٹ کرنے والا فیاض قادری گرفتار
ممبئی _ 3 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی پولیس نے چلتی بائک پر دو لڑکیوں کے ساتھ خطرناک اسٹنٹ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ جس کو تین دن قبل سوشل میڈیا میں دو لڑکیوں کے ساتھ بائیک اسٹنٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس میں ایک لڑکی بائیک پر…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
رشوت طلب کرنے پر ایک سرپنچ ، نوٹوں کا ہار پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا اس کے بعد کیا ہوا ، یہ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 3 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) گلے میں کرنسی نوٹوں کا ہار پہنا ہوا یہ شخص مہاراشٹر کے ایک گاؤں کا سرپنچ ہے جو کرنسی نوٹوں کے ہار سے نوٹ توڑ کر ہوا میں اڑا رہا ہے۔ وہ یہ اس لیے نہیں کر رہا کہ اس کے پاس پیسے…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
مشہور ہندوستانی کرکٹر سلیم درانی کا انتقال
حیدرآباد _ 3 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) اپنے دور کے مشہور ہندوستانی کرکٹر سلیم درانی کا انتقال ہو گیا جو فرمائش پر زبردست چھکے مارنے کے لئے مقبول تھے۔ ان کی عمر 88 سال تھی۔ وہ گجرات کے جام نگر میں اپنے چھوٹے بھائی جہانگیر درانی کے ساتھ رہتے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
کرناٹک میں گاؤ رکھشکوں نے مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا، دیگر دو زخمی
بنگلورو _ 2 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) ریاست کرناٹک میں بنگلورو کے قریب رام نگر ضلع میں مبینہ طور پر گاو رکشکوں نے ایک مسلمان شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ مویشیوں کے تاجر ادریس پاشاہ اور اس کے دو ساتھیوں پر جمعہ کی رات خود ساختہ…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
سزا کےخلاف راہل گاندھی عدالت سے رجوع۔ درخواست پر پیر کو ہوگی سماعت
احمد آباد: ریاست گجرات سورت کی سیشن عدالت پیر (3 اپریل 2023) کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی مودی سرنام تنازعہ کیس میں دو سال کی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی درخواست میں سیشن کورٹ سے ہتک عزت کے مقدمہ…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
گجرات فسادات۔مسلمانوں کے قتل عام اوراجتماعی آبروریزی کے 26 ملزمین عدالت سے بری
نئی دہلی: 2002 کے مسلم مخالف فسادات کے دوران الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور خواتین کی اجتماعی عصمت ریزی کے واقعات میں ملوث تمام 26 ملزمین کو گجرات کی ایک عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پربری کر دیا۔ اس معاملہ میں جملہ 39…
مزید پڑھیں »