نیشنل
- اپریل- 2023 -8 اپریل
بہار کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں انٹرنیٹ خدمات بحال
نئی دہلی: ریاست بہار میں تشدد سے متاثرہ ساسارام اور بہار شریف میں آج انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ رام نومی کے موقع پر تشدد کے واقعات کے بعد گزشتہ 8 دن سے انٹرنیٹ سروسز معطل تھیں۔ ان علاقوں میں صورت حال بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ کسی طرح کے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
کوروناکے کیسس میں اضافہ ۔ مرکز نے ریاستوں کو چوکس رہنے کی دی ہدایت
نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر مسنکھ مانڈویا نے آج ریاستوں کے ساتھ کووڈ انیس کے انتظام سے متعلق عوامی صحت کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ یہ میٹنگ کچھ ریاستوں میں کووڈ کے کیسوں میں اچانک اضافے کے پیش نظر کی گئی ہے۔ ڈاکٹر مانڈویا نے نئی دلّی سے ریاست…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
ناتھو رام گوڈسے کی تصویر لےکر گھومنے پر پولیس خاموش، اگر اسامہ بن لادن کی تصویر ہوتی تو؟ ۔بیرسٹر اسدالدین اویسی کا سوال ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا کہ ہندوستان کے پہلے دہشت گرد کا نام ناتھورام گوڈسے ہے جس نے گاندھی جی کو قتل کیا اور لوگ اس کی تصویر کے ساتھ حیدرآباد میں گھوم رہے ہیں۔ یہ لوگ کون…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
وزیراعظم نریندر مودی کا کل ہفتہ کو دورہ حیدرآباد _ جلسہ عام میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو بھی مدعو
حیدرآباد _ 7 اپریل ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی کل ہفتہ کو حیدرآباد میں مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ سکندرآباد پریڈ گراﺅنڈ پر عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ نریندر مودی کل حیدرآباد میں دو گھنٹے مختلف پروگراموں میں حصہ…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
رام نومی کے موقع پر بیڑ میں فرقہ وارانہ فساد کے 28ملزمین کی اسلامپور جیل سے رہائی
ممبئی 7/اپریل 24/ مارچ 2023 کو مہاراشٹر کے شہر بیڑ کے قصبہ کیج میں افطار کے وقت ہندو اور مسلمانوں کے درمیان اس وقت تشد دپھوٹ پڑا تھا جب ہندوؤں نے زور زور سے ڈی جے بجانا شروع کردیا اور نعرے بازی کرنے لگے۔شرکاء جلوس نے عزیز پورہ جامع مسجد…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
تاج محل اورقطب مینار توڑ کر مندر بنائے جائیں۔ وزیراعظم سے بی جے پی رکن اسمبلی کا مطالبہ
نئی دہلی: ریاست آسام کے بی جے پی کے لیلڈر نے تاج محل اور قطب مینار کو منہدم کرکے وہاں مندرتعمیر کرنے کی وزیراعظم نریندرمودی سے خواہش کرتے ہوئے انھیں مکتوب روانہ کیا ہے۔ تاج محل پر بات کرتے ہوئے ایم ایل اے روپ جیوتی نے کہا اس بات کی…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
جے ڈی ایس کےاقتدار میں آنے کے بعد رائچور میں ایمس قائم کرنےکا وعدہ
رائچور۔جے ڈی ایس پارٹی کے کارگزار صدر این شیو شنکرایڈوکیٹ نےریاست میں جنتادل سیکولرپارٹی کےاقتدارمیں آنےپررائچورمیں آل انڈیاانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس ایمس قائم کرنےکایقین دلایا۔شیوشنکرنےرائچورمیں ایک پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ بی جے پی حکومت نے یہ جھوٹ بول کر رائچور ضلع کے ساتھ ناانصافی کی ہے کہ وہ رائچور…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
کانگرس کے سابق چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی بی جے پی میں شامل
حیدرآباد _7 اپریل ( اردولیکس) آندھراپردیش کے سابق چیف منسٹر نلاری کرن کمار ریڈی بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کچھ دن پہلے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا تھا۔وہ جمعہ کو مرکزی وزیر پرہلاد جوشی، ارون سنگھ اور بی جے پی لیڈر لکشمن کی قیادت میں…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
پارلیمنٹ کے قریب ایک شخص نے وزیراعظم مودی کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے خود کو آگ لگا لی
نئی دہلی _ 6 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) قومی دارالحکومت دہلی میں پارلیمنٹ کے قریب ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی ۔ وہاں موجود پولیس نے فوری چوکس ہوکر اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ اور متاثرہ شخص کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
پدم شری ایوارڈ یافتہ شاہ رشید احمد قادری کی باتوں پر وزیراعظم نریندر مودی بے ساختہ ہنس پڑے _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 6 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے گزشتہ روز راشٹرپتی بھون میں پدم ایوارڈ تقسیم کئے ۔ اس تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ کے علاوہ دیگر اہم شخصیات موجود تھے اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے ایوارڈ حاصل کرنے…
مزید پڑھیں »