نیشنل
- مارچ- 2023 -15 مارچ
مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی۔بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف مہاراشٹرا میں مقدمہ درج
ممبئی: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل کے بی جےپی کے معطل شدہ ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف ریاست مہاراشٹرا میں ملسمانوں کے خلاف اشتعال انگیزتقریرکا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شری رامپور پولیس اسٹیشن کے حکام نے بتایا کہ ٹی راجہ سنگھ کو…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
انفلوئنزا وائرس کے خوف سے پڈوچیری میں کل سے اسکولوں کو 11 دن کی تعطیلات
حیدرآباد_ 15 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) کورونا کے بعد اب H3N2 وائرس کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں اس وائرس سے اب تک 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیس مہاراشٹر میں آئے ہیں۔ مہاراشٹر کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ ریاست میں…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
چلتی کار سے کرنسی نوٹ پھینکنے کا واقعہ _ یوٹیوبر سمیت دیگر نوجوان گرفتار _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 15 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ پولیس نے منگل کو گروگرام کے یوٹیوبر جوراوار سنگھ کلسی کے ساتھ اس کے دوست گرپریت سنگھ کو اپنی کار سے کرنسی نوٹ پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر وائرل ہوگئی۔ بتایا جاتا…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
میڈیکل کلیم کے لیے مریض کو 24 گھنٹے ہاسپٹل میں شریک رکھنا ضروری نہیں۔ سود سمیت مکمل رقم ادا کرنے کنزیومرکورٹ کا انشورینس کمپنی کو حکم
نئی دہلی: وڈودرا کنزیومر فورم کورٹ نے میڈیکل انشورنس کلیم کو لے کر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کلیم کے لیے کسی بھی شخص کو 24 گھنٹے ہاسپٹل میں شریک کرنا ضروری نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے۔ نئی ٹیکنالوجی میں مریضوں…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
کسی وجوہات کے بغیر اندرون 3ماہ مسجد کو ہٹانے کے احکامات ناقابل فہم
حیدرآباد۔14/مارچ(پریس نوٹ)صدر کل ہند مجلس تعمیر ملت جناب محمد ضیأالدین نیئر نے سپریم کورٹ کی جانب سے الہ آباد ہائی کورٹ احاطہ سے مسجد کو ہٹانے کے احکامات کی مذمت کی اور کہا کہ وقف مسجد ہائی کورٹ اور یوپی سنی سنٹرل وقف بورڈ کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
لالو پرساد یادو اوران کے ارکان خاندان سے ملی بڑی راحت
نئی دہلی: لینڈ فارجاب معاملہ میں لالو پرساد یادو اوران کے ارکان خاندان کو عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ لالو یادو اور ان کے خاندان کی زمین کے عوض ریلوے میں ملازمت کے مبینہ اسکام کے معاملہ میں عدالت نے ضمانت منظورکرلی ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو عدالت نے…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
کویتا کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت۔ کل پھرانفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو ہونا پڑے گا حاضر
نئی دہلی: دہلی شراب اسکام میں بدعنوانیوں کے الزامات کا سامنا کرنے والی بی آرایس رکن قانون ساز کونسل کویتا کو کل ایک مربتہ پھر دہلی میں انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ کے روبرو حاضر ہونا ہوگا ۔ اسی اثنا میں ای ڈی کی نوٹس کے خلاف وہ سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بیرسٹر اویسی اور ملیکارجن کھرگے کو بیسٹ پارلیمنٹرین ایوارڈ
مارچ 14(اعتماد نیوز ) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کو سال 2022 ء کے باوقار بہترین پارلیمنٹرین ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سابق صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کے ہاتھوں منگل کو ایک تقریب میں بیرسٹر اسدالدین اویسی نے لوک مت کی جانب سے دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
براہ کرم ہندوستانی فلموں کو آسکر ایوارڈ دلوانے کا کریڈٹ مودی نہ لیں۔ کھرگے کے طنزیہ ریمارک پر ارکان پارلیمنٹ ہنس پڑے: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے قومی صدر اور راجیہ سبھا لیڈر ملکارجن کھرگے کی جانب سے فلم آر آر آر کے گیت اور ڈاکیومنٹری فلم کو آسکر ایوارڈ ملنے کے تعلق سے ایوان میں کئے گئےطنزیہ تبصرہ نے اپوزیشن ارکان اور چیئرمین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ آسکر جیتنے والی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
ہم جنس کے ساتھ نکاح مذہب، اخلاقی اقدار ،سماجی روایات کے مغائر اور ناقابل قبول: مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: ۴۱مارچ ۳۲۰۲۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے ایک صحافتی بیان میں فرمایاکہ ہندوستان جیسے ملک میں جہاں ہمیشہ سے لوگ مذہبی روایات اور اخلاقی اقدار کے پابند رہے ہیں اور بالخصوص جو باتیں مذاہب کے درمیان…
مزید پڑھیں »