نیشنل
- مارچ- 2023 -14 مارچ
دلتوں اور مسلمانوں کا لیڈر کیوں نہیں ہوسکتا ؟اسدالدین اویسی کا سوال ؟ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نےسوال کہا کہ جب دلت اور مسلمان اپنے لیڈر کی بات کرتے ہیں تو سب کو تکلیف ہوتی ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ جب ہر سماج کا لیڈر ہو سکتا ہے تو دلتوں…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
کرناٹک مجلس اتحادالمسلمین کے لیڈرس نےایشورپا کے اذاں سے متعلق گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی
رائچور:کرناٹک کےرائچورمیں مجلس اتحادالمسلمین کےلیڈروں نےاذان سےمتعلق بی جےپی لیڈراورسابق وزیرایشورپاکےمتنازعہ بیان کی شدیدمذمت کی ہے۔ ایم آئی ایم لیڈر شاہین رضااورشبیراحمدہودڑگی نے رائچورمیں میڈیاکےنمائندوں سے بات کی۔ اس موقع پرانہوں نےکہاکہ ملک میں جب جب انتخابات آتےہیں بی جےپی کو مندر، مسجد، اذان، حجاب،حلال جسے معاملات یاد آتے ہیں۔انہوں…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
وجئے واڑہ میں حج ھاوز تعمیر کرنے چیف منسٹر آندھراپردیش کا اعلان _ مذہبی تنظیموں کے نمائندوں کی جگن سے ملاقات
وجئے واڑہ _ 13 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ وجئے واڑہ میں حج ہاؤز کے لیے زمین مختص کریں۔ چیف منسٹر نے ریاست کے مذہبی تنظیموں کے نمائندوں یقین دلایا کہ وقف بورڈ کے اثاثوں…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ہمہ جہت ترقی کےلئےایس ڈی پی آئی کوکامیاب کریں۔ اشرف ماچار
رائچور: سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کے سکریٹری اشرف ماچرنےکہاکہ ریاست میں جوں جوں اسمبلی انتخابات قریب آتے جارہےہیں لوگوں کےتوقعات بڑھتےجارہے ہیں۔ آزاد ہندوستان میں کئی انتخابات آئے اور چلے گئے۔ مختلف پارٹیوں کے ایم ایل اے جن کو ہم نے ووٹ دیا تھا وہ جیت گئے۔اسی طرح…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
انتخابی منشورمیں تعلیم کوبھی شامل کرنےایس آئی او کاسیاسی جماعتوں سےمطالبہ
رائچور: اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن ایس آئی او رائچورضلع یونٹ کے رکن زبیر خان نے طلبہ اور نوجوانوں کے مطالبات کو اسمبلی انتخابات کےمنشورمیں شامل کرنےکا تمام سیاسی جماعتوں سےمطالبہ کیا۔زبیرخان کرناٹک کےرائچورمیں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہےتھے۔ انہوں نےتشویش کااظہارکرتےہوئےکہاکہ تعلیم، جو کہ آرٹیکل 21C کے ذریعے ایک آئینی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
ملک کو سماجی انصاف کی سیاست کی ضرورت کے ۔ایم اسٹالن وزیر اعلی ٹاملناڈو کا مسلم لیگ کے پلاٹینم جوبلی سے خطاب
محبوب نگر/….. مرزا قدوس بیگ ریاستی خازن مسلم لیگ تلنگانہ و محمد صادق حسین سیکریٹری ضلع مسلم لیگ محبوب نگر کے بموجب مسلم لیگ کی پلاٹینم جوبلی کانفرنس کا چنئی میں 9اور10مارچ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر وسابقہ ممبر آف پارلیمنٹ کی…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
برقعہ پوش مسلم خواتین پر ہولی کا رنگ پھینکنے کے ویڈیو وائرل۔جسٹس کاٹجو اور دہلی ویمنس کمیشن سربراہ کی ایسی حرکتوں پر برہمی
نئی دہلی:ہولی کے موقع پر بعض اشرار کی جانب سے برقعہ پوش خواتین پر رنگ ڈالنے اور انھیں دانستہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعات پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔جسٹس کاٹجو سابق جج، سپریم کورٹ و سابق چیئرمین، پریس کونسل آف…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے حیدرآباد میں سی آئی ایس ایف کے 54ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کی
حیدرآباد _ 12 مارچ ( پی آئی بی ) مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر امیت شاہ نے آج حیدرآباد میں سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے 54 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پروگرام کے دوران مرکزی وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
راہل گاندھی کو پردھان منتری اواس یوجنا کے تحت دیا جائےمکان، بی جے پی کا انتظامیہ سے مطالبہ
نئی دہلی: رائے پور چھتیس گڑھ میں کانگریس کے 85 ویں جنرل کانگریس اجلاس میں کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے کہا تھا ‘میری عمر 52 سال ہے، لیکن اب تک میرے پاس رہنے کے لیے زاتی گھر نہیں ہے۔ چھتیس گڑھ کے بیم تارا سے بی جے…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت کی ماں چل بسیں
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشٹ کی والدہ اسنہالتا دکشٹ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر91 سال تھی۔ یہ اطلاع یہ مادھوری کے خاندانی ساتھی رکو راکیش ناتھ نے دی ہے۔ مادھوری نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ‘ہماری سب سے پیاری اسنیہا لتا آج صبح…
مزید پڑھیں »