نیشنل
- مارچ- 2023 -18 مارچ
اور جب بی جے پی لیڈرکی ڈیزائن کردہ ساڑیوں پر ملک بھر کی خواتین آئی اے ایس، آئی پی ایس عہدیداران نے کیا ریمپ واک
نئی دہلی: دہلی میں فیشن ویک منعقد ہوا جس میں ملک کی تمام مشہور خواتین آئی اے ایس عہدیداران نے ریمپ پر واک کیا، 14 مارچ کو نئی دہلی میں آئی اے ایس آفیسرس اسوسی ایشن آف ویمن (آئی اے ایس او ڈبلیو اے) کے زیر اہتمام ‘واک فار اے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
لو جہاد قانون پر فوری اسٹے دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی17/مارچ۔ لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس نرسہما اور جسٹس جے پی پاردی والا کے روبرو سماعت عمل…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
نئے ہندوستان کو مدارس کی ضرورت نہیں۔ چیف منسٹرآسام کی منطق
نئی دہلی: چیف منسٹرآسام ہیمنت بسوا سرما نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ وہ اپنی ریاست کے تمام مدارس کو بند کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ کرناٹک کے بیلگاوی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت پہلے ہی 600 مدارس…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کچھ اندازہ ہے،فریج یا سوٹ کیس؟ مسلم نوجوان سے سوارا بھاسکرکی شادی پر بھڑکی سادھوی پراچی، لوگ کررہے ہیں وی ایچ پی لیڈرکو ٹرول
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے فہد احمد سے شادی کرلی۔ کورٹ میرج کے بعد سوارا بھاسکر نے ہلدی-مہندی کی تقریب کے ساتھ دوبارہ شادی کی۔ شادی کے بعد اداکارہ نے استقبالیہ دیا جس کی تصاویرٹوئٹر پر شیئرکی گئیں۔ اب اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
کورونا کے کیسس میں اضافہ، تلنگانہ سمیت 6 ریاستوں کو مرکز نے جاری کیا الرٹ
نئی دہلی: مرکزی وزارت صحت کے مطابق کل ملک میں کورونا وائرس کے کے 754 نئے کیسس درج ہوئے ہیں۔ ملک میں فعال کیسس کی تعداد 4623 تک پہنچ گئی ہے۔ وائرس کے کیسس میں اضافہ کے پیش نظر مرکزی حکومت نے 6 ریاستوں کو الرٹ جاری کیا ہے۔ کرناٹک،…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
حج کی ادائیگی کے لئے ملک بھر سے 25 روآنگی مراکز _ 4 نئے مراکز منظور _ لوک سبھا میں وزیر اسمرتی ایرانی کا جواب
نئی دہلی _ 16 مارچ ( اردولیکس) مرکزی وزیر اقلیتی امور اسمرتی زوبن ایرانی نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حج -2023کے لئے 4نئے روانگی مرکز (ای پی)کو منظوری دی گئی ہے، ان کے نام یہ ہیں:(1)کنّور، (2) وجے واڑہ(3)اگرتلہ اور (4)کالی کٹ۔ اس…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
امت شاہ 24مارچ کو رائچور ضلع کا کرینگےدورہ
رائچور:کرناٹک کےبی جےپی رکن پارلیمنٹ راجہ امریشورنائیک نےکہاکہ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ اور چیف منسٹربسواراج بومئی 24مارچ کورائچورضلع کے گبورگاوں کادورہ کرینگے۔راجہ امریشورنائیک رائچورمیں ایک پریس کانفرنس سےخطاب کررہےتھے۔ انہوں اس موقع پرکہاکہ امت شاہ دورے کےدوران انجینئرنگ کالج،29تالابوں پانی فراہم کرنےوالا واٹرفلنگ پروجیکٹ،لفٹ ایریگیشن پروجیکٹ کے علاوہ دیگر ترقیاتی…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
آندھراپردیش حکومت نے 2 لاکھ 79 کروڑ کا بجٹ پیش کیا _ اقلیتوں کے لئے 4203 کروڑ روپے
وجئے واڑہ _ 16 مارچ ( اردولیکس) آندھراپردیش کی وائی ایس جگن موہن ریڈی حکومت نے آج 2 لاکھ 79 ہزار 279 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر فینانس بی راجندر ناتھ نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے حکومت کے فلاح وبہبود کے کاموں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔…
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے کیا شیو لنگ کا جل ابھیشیک۔ دیو بند نے کہا یہ اسلام کے خلاف عمل، سوشل میڈیا پر صارفین کا شدید رد عمل : ویڈیو وائرل
نئی دہلی: جموں و کشمیر سابق چیف منسٹر اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ایک مندر میں شیولنگ کو پانی چڑھایا ہے یعنی جل ابھیشیک کیا۔ محبوبہ مفتی ضلع پونچھ کے دورے پر تھیں اور انہوں نے نواگرہ مندر میں شیو لنگ پر پانی چڑھایا۔ انہوں نے اس…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
سائبر سیکوریٹی میں نقص، خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ کا سبب
حیدرآباد، 15مارچ (پریس نوٹ) صنفی مساوات کی اگر بات کی جائے تو انصاف ، مساوی یافت اور مساوی مواقع کا حصول اس میں شامل ہیں۔ سماج میں صنفی انصاف ہونا چاہیے۔ آج کے دور میں ہر کوئی سوشیل میڈیا پر متحرک ہے لیکن سائبر سیکوریٹی میں نقائص سے بالخصوص خواتین…
مزید پڑھیں »