نیشنل
- اکتوبر- 2022 -8 اکتوبر
بلڈوزر کلچر غیر جمہوری اور ظالمانہ طرز عمل ہے، حکومت اس سے باز رہے : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مرکزی اور بعض ریاستی حکومتوں کی طرف سے ملک میں اسرائیل کے طرز پر بلڈوزر کلچر کو جاری کرنا نہایت افسوسناک اور ملک کے لئے رسوا کن ہے،…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
انڈین ائیر فورس کے لئے نئے ڈیزائن کا یونیفارم _ ہر موسم میں فوجیوں کو رکھتا ہے محفوظ
نئی دہلی _ انڈین ائیر فورس کے لیے ایک نئی وردی متعارف کی گئی ہے۔ کشمیر سے کنیا کماری تک، یہ نئی وردی اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ فوجیوں کو کسی بھی موسم میں محفوظ رہنے کے قابل بناتی ہے۔ اس یونیفارم کو ایئر فورس کی اسٹینڈنگ ڈریس…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
آندھراپردیش، پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں زورداردھماکہ
چتور: ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں دھماکہ ہوا۔ گنگادھرا نیلورپولیس اسٹیشن کے حدود میں رکھے گئے جیلٹن اسٹکس آج صبح اچانک دھماکہ سے پھٹ پڑے ،جسے حال ہی میں پولیس نے ضبط کرکے احاطہ میں رکھا تھا۔ طاقتوردھماکہ کہ وجہہ سے پولیس اسٹیشن کے دروازوں،…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ، ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ کے صدر مقرر
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) معروف عالم دین اور فقیہ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کو ادارۂ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ کا صدر اور سہ ماہی مجلہ تحقیقات اسلامی کا مدیر منتخب کر لیا گیا ہے. ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی بھارت کے ایک معروف مصنف اور…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
خاتون رکن اسمبلی نے پارٹی کارکن سے کرلی شادی
نئی دہلی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) پنجاب میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی نریندر کور بھراج (28) نے پارٹی کارکن منیدیپ سنگھ سے شادی کرلی ۔ پنجاب کے چیف منسٹر بھگونت مان نے ان کی شادی میں شرکت کی جو جمعہ کو پٹیالہ کے رورےوال گاؤں…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ہندوستان میں ڈیجٹل کرنسی جلد ہی ہوسکتی ہے متعارف، ریزرو بینک آف انڈیا کی تیاریاں
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے ڈیجیٹل روپے کے بارے میں آگاہی وضع کرنے کی غرض سے سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی CBDC سے متعلق ایک کانسپٹ نوٹ جاری کیا ہے جس میں بھارت میں ڈیجیٹل کرنسی جاری کرنے کے مقاصد، انتخابات، فوائد اور خطرات کی تشریح کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
ممبئی لوکل ٹرین میں سیٹ کے مسلہ پر خواتین کی آپس میں مارپیٹ _ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 7 اکتوبر ( اردولیکس) ممبئی لوکل ٹرین میں سیٹ کے مسلہ پر خواتین کے درمیان زبردست لڑائی کا واقعہ پیش آیا جس میں کسی نے بال کھینچے تو کسی نے مکے مارے خواتین مسافروں کے درمیان لڑائی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
اولا ، اووبر اور ریاپیڈو کی خدمات پر کرناٹک میں پابندی
کرناٹک حکومت نے ۔ Ola، Uber اور Rapido آٹو سروسز پر پابندی لگا دی ہے۔ مسافروں کی جانب سے زیادہ کرایہ وصول کرنے کی شکایات کے پیش نظر حکومت نے تین دن تک خدمات بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مسافروں نے شکایت کی ہے کہ اولا اور اوبر دو…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
بھینسوں کو ٹکر دینے کے دوسرے دن وندے بھارت ٹرین گائے سے ٹکرا گئی
نئی دہلی:گاندھی نگر-ممبئی وندے بھارت ایکسپریس کے بھینسوں سے ٹکرانے کے ایک دن بعد نئی شروع کی گئی سیمی ہائی سپیڈ ٹرین نے جمعہ کو گجرات کے کنجری اور آنند اسٹیشنوں کے درمیان ایک گائے کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ٹرین کے سامنے کے پینل کو معمولی…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
ہندوستان کے 4 کھانسی سیرپ پر لگی پابندی۔ اترپردیش حکومت نے بھی کمپنی کے خلاف کاروائی کی دی وارننگ
نئی دہلی: آفریقہ کے گامبیا میں کف سیرپ کی وجہ سے 66 بچوں کی موت کے بعد ہنگامہ مچ گیا۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے فوری طور پر چار کف سیرپ پر پابندی لگا دی ہے۔ ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن کے اقدام کے بعد حکومت اتر پردیش نے بھی…
مزید پڑھیں »