نیشنل
- اکتوبر- 2022 -7 اکتوبر
وندے بھارت ٹرین حادثہ۔ بھینسوں کے مالک کے خلاف کیس درج
نئی دہلی: وندے بھارت ایکسپریس ٹرین جمعرات کو حادثہ کا شکار ہو گئی۔ یہ ٹرین ممبئی سے جاتے ہوئے احمد آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب وٹاو اور منی نگر اسٹیشن کے قریب بھینسوں سے ٹکرا گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حادثے کے بعد پولیس نے بھینسوں کے مالک…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
یوگی آدتیہ ناتھ نے چیتے کے بچے کو دودھ پلایا
لکھنو_ 7 اکتوبر ( اردولیکس) اتر پردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے وائلڈ لائف کنزرویشن ویک کے موقع پر گورکھپور کے اشفاق اللہ خان زولوجیکل پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گیتا نامی سفید شیر کو چڑیا گھر میں چھوڑا ۔ اس شیر کو ڈھائی ماہ قبل…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
بیدر میں اشرار کیشر پسندی۔مسجد میں گھس گئے ، مسلمانوں کا شدید احتجاج
بیدر: دسہرہ جلوس کے موقع پر اشرار ریاست کرناٹک کے شہر بیدر کی تاریخی مدرسہ مسجد محمود گاواں کا قفل تو ڑ کر گھس گئے اور شر پسندی کی گئی۔ اشرار جے شری رام کے نعرے لگارہے تھے اور انھوں نے مسجد کے سا منے گلال پھینکا۔ واقعہ کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
آفریقہ میں بچوں کی موت۔ہندوستانی کف سیرپ کی جانچ شروع
نئی دہلی: افریقی ملک گامبیا میں کم از کم 66 بچوں کی موت کے بعد ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن نے ہندوستان کے چار کھانسی کے سیرپ (کف سیرپ) کے حوالہ سے الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے بعد ہندوستان نے بھی اس معاملہ پر تحقیقات شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
مغربی بنگال، درگا مورتی کے وسرجن کے دوران سیلاب،کئی افراد بہہ گئے 8 کی موت: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی:مغربی بنگال میں درگا مورتی کے وسرجن کے دوران جلپائی گوڑی کے قریب مال ندی میں اچانک سیلاب آگیا۔ ضلع مجسٹریٹ مومیتا گودارا نے بتایا کہ اب تک آٹھ لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور 50 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے جنن میں سے 13 زخمیوں کو اسپتال…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
کیرالا میں دو بسوں کے درمیان تصادم _ 9 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) کیرالا کے پلکاڈ ضلع میں ایک خوفناک لیوا سڑک حادثہ پیش آیا۔ طلباء کو لے جانے والی ٹوریسٹ بس ، آر ٹی سی بس سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی۔ 24 افراد شدید زخمی ہیں ۔ ان میں…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
امیت شاہ نے اذاں کی آواز سن کر اپنی تقریر روک دی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی وزیر امیت شاہ نے چہارشنبہ کو کشمیر کے بارہمولہ میں جلسہ عام کے دوران اپنی تقریر اس وقت کچھ دیر کے لئے روک دی جب قریب کے ایک مسجد سے اذان شروع ہوئی۔امیت شاہ کی تقریر شروع ہوکر 5 منٹ گزرے تھے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
بیرسٹراویسی کا ٹی آرایس قومی پارٹی پررد عمل
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدراور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے چیف منسٹرتلنگانہ و ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کے قومی سیاست میں داخلہ کا خیرمقدم کیا۔چیف منسٹرکی جانب سے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو بھارت راشٹرا سمیتی…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
چڑھارہے تھے بکروں کی بلی، کٹ گیا 3 سال بچے کا گلا
file photo نئی دہلی: بکروں کی بلی چڑھانے کے دوران خنجرپھسل جانے کے نتیجہ میں تین سال کے بچے کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے گملا ضلع کے لال پورگاؤں میں درگا نومی کے موقع پرپیش آیا۔ گاؤں کے درگا پوجا منڈپ میں روایت کے مطابق بکروں…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ٹی آرایس کا نام تبدیل۔کے سی آر نے قومی پارٹی کا کردیا اعلان
حیدرآباد: ٹی آر ایس سربراہ اور چیف منسٹر کے سی آر نے آج قومی پارٹی کا اعلان کردیا۔ یہ انکشاف ہوا ہے کہ TRS (تلنگانہ راشٹرا سمیتی) پارٹی کا نام بدل کر BRS (بھارت راشٹر سمیتی) رکھا جا رہا ہے۔ آج ٹی آر ایس کی جنرل میٹنگ تلنگانہ بھون میں…
مزید پڑھیں »