نیشنل
- ستمبر- 2022 -10 ستمبر
پولیس اسٹیشن میں نکاح _ پولیس والے بن گئے شادی کے گواہ
لکھنو_ 10 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں ایک محبت کرنے والے جوڑے کی پولیس اسٹیشن میں شادی کرادی گئی۔ محبت کرنے والے جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کی قسم کھا کر شادی کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی تھی۔ لیکن وہ اپنے گھر والوں کی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
چیف منسٹرتلنگانہ بہت جلد کریں گے قومی سیاسی پارٹی کا آغاز
حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے سربراہ و چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے جلد ہی ایک نئی قومی سیاسی پارٹی کا آغاز کرنے کا امکان ہے۔ قومی سیاست میں ان کے شاندارداخلہ کا باقاعدہ اعلان جلد ہی کیا جائے گا اور اس تاریخی تقریب…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
بریکنگ نیوز ۔کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی زائد از دو سال بعد ضمانت منظور
نئی دہلی :سپریم کورٹ آج کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔ زائد از دو سال بعد ان کی رہائی کیلئے راہیں ہموارہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت پر آج سماعت…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ہندوستان میں مسلمانوں کے تاریخی رول پر تحقیق کی ضرورت
حیدرآباد، 8ستمبر (پریس نوٹ) نوجوان اسکالرس اور محققین کو مسلم تاریخ اور ہندوستان کی آزادی کے حصول میں مسلمانوں کی خدمات سے متعلق تاریخی دستاویز، جو مختلف صوبائی آرکائیوز میں موجود ہیںپر تحقیق کرنی چاہیے۔ محققین ان دستاویزات کو باہر نکالیں اور مسلمانوں کے رول اور تاریخی کرداروں کو قومی…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
بقایا واجب الادا کلیئر کئے بغیر غیر ملکی ورکر نئے آجر کو منتقل ہوسکتا ہے _سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے قوانین میں اصلاحات
عرفان محمد جدہ، 8 ستمبر: غیر ملکی ملازمین کے قوانین میں جاری وسیع اصلاحات کے ایک حصے کے طور پر، سعودی عرب نے چہارشنبہ کو ایک اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے کہ ایک غیر ملکی ورکر سرکاری اقامہ فیس ادا کیے بغیر اسپانسر شپ کو تبدیل کر سکتا…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
سی اے اے کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 12 ستمبر کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 12 ستمبر کو سماعت کرے گی۔اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس ایس رویندر بھٹ کی بنچ کرے گی۔ شہریت ترمیمی ایکٹ قانون سازی کے خلاف ملک گیر…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ہندو منافق نمبرایک، گورنرگجرات کا بیان
احمدآباد: گجرات کے گورنر اچاریہ دیوورت نے کہا کہ ہندو سماج ایک نمبر کا ڈرامہ کرتا ہے، گاؤ ماتا کی جئے کہتا ہے لیکن اگر وہ دودھ نہیں دیتی ہے تو اسے گھر سے باہرنکال دیتا ہے۔ گجرات کے گورنر نے مزید کہا ہے کہ ہندو سماج منافق نمبر ایک…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
بلقیس بانو معاملہ،مرکز کی منظوری سے 11 مجرموں کی سزا ہوئی معاف، سپریم کورٹ کے سینئرایڈوکیٹ کا بیان
ئی دہلی: بلقیس بانو معاملہ میں 11 مجرموں کی رہائی پرسپریم کورٹ کے سینئرایڈوکیٹ نے تبصرہ کیا ہے۔ سینئر وکیل رشی ملہوترا نے ایک ڈجیٹل نیوز پلیٹ فارم پرمباحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ مرکز کی منظوری کے بعد ہی ان مجرمین کی جلد رہائی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
کلاس روم میں ساتویں جماعت کی طالبہ شیخ ساجدہ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
حیدرآباد _ 8 ستمبر ( اردولیکس) دل کا دورہ پڑنے سے ساتویں جماعت کی طالبہ کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے نیلور ضلع کے ونجامورو ہائی اسکول میں پیش آیا۔ ساتویں جماعت میں زیرتعلیم شیخ ساجدہ کلاس روم میں اچانک غش کھاکر گر گئی۔اس کو فوری طورپر علاج کے لئے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
نیٹ امتحان کے نتائج جاری _ کشمیری طالب علم حاذق پرویز لون کو قومی سطح پر 10 واں رینک
نئی دہلی_ 8 ستمبر( اردولیکس) قومی سطح پر میڈیسن کے کورسس میں داخلوں کے لئے منعقد کرنے والی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے بالآخر چہارشنبہ کی رات (7 ستمبر) کو NEET UG 2022 کے نتائج کا اعلان کیا۔ اس سال، تنیشکا، راجستھان کی ایک لڑکی جس نے 715 نمبر حاصل کیے…
مزید پڑھیں »