نیشنل
- ستمبر- 2022 -7 ستمبر
کارمیں ڈرائیورسمیت تمام مسافرین کیلئے سیٹ بیلٹ لازمی، ورنہ لگے گا جرمانہ
نئی دہلی: مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اب کار میں سفر کرنے والے سبھی مسافروں کیلئے سیٹ بیلٹ لگانا لازمی ہوگا۔گڈکری نے یہ بات نئی دلی میں ایک تقریب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے تین دن میں حکومت اِس سلسلے میں ایک حکم جاری…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
نیٹ یو جی امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان
نئی دہلی _ 6 ستمبر ( اردولیکس) ملک بھر میں انڈرگریجویٹ میڈیکل کورسس میں داخلوں کے لیے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (NEET) UG 2022 کے نتائج کا اعلان شیڈول کے مطابق چہارشنبہ 7 ستمبر کو 12 بجے دن جاری کئے جائیں گے۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے)…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
خاتون سب انسپکٹر نے بوڑھے سسر کی پٹائی کردی _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 6 ستمبر ( اردولیکس) دہلی میں ایک خاتون سب انسپکٹر نے اپنے سسر کو بے تحاشہ پیٹ دیا ۔ اس واقعہ کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ واقعہ دہلی کے لکشمی نگر کے رہائشی ایک بزرگ کے گھر میں پیش آیا۔ ویڈیو میں…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
صحافی محمد زبیر کے خلاف دہلی پولیس اسٹیشن میں ایک اور شکایت درج
نئی دہلی _ 6 ستمبر ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی میں آلٹ نیوز شریک بانی و مشہور صحافی محمد زبیر کے خلاف پولیس اسٹیشن ایک اور شکایت درج ہوئی ہے بی جے پی لیڈر و سابق رکن اسمبلی منجندر سنگھ سرسا صحافی محمد زبیر کے خلاف پولیس میں شکایت درج…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
آبادی پر کنٹرول کے لئے اقدامات کرنے فیروز بخت احمد کی سپریم کورٹ میں درخواست
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آبادی پر کنٹرول کرنے سے متعلق دائر مفاد عامہ کی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کی جس میں مرکز کو آبادی پر قابو پانے کے لئے مؤثر قواعد، قوانین اور رہنما خطوط وضع کرنے کی ہدایت کی درخواست کی گئی ہے۔ یہ درخواست مولانا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
سپریم کورٹ میں حجاب پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت _ درخواست گزار کے وکیل اور جسٹس ہیمنت گپتا کے درمیان دلچسپ بحث
نئی دہلی _ 5 ستمبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ میں کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی ۔ اس موقع پر درخواست گزاروں کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ دھون نے مدلل بحث کی ۔انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
جھولا 50 فٹ بلندی سے ٹوٹ کرگرپڑا 50 زخمی۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست پنجاب کے موہالی میں ایک فیرمیں پیش آئے حادثہ میں کم از کم 50 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب میلے میں لگایا گیا ایک بڑا جھولا 50 فٹ بلندی سے نیچے گرپڑا۔ اس وقت جھولے میں 65 سے زائد افراد سوارتھے۔ زخمیوں…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بہار میں دریائے گنگا میں 55 مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی
پٹنہ _ 5 ستمبر ( اردولیکس) بہار کی دارالحکومت پٹنہ کے قریب اتوار کی رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ پٹنہ سے متصل دانا پور ضلع میں شیرپور کے قریب دریائے گنگا میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ اس کشتی پر تقریباً 55 افراد سوار تھے۔ مسافروں میں مرد…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
امریکی ویزا کے درخواست گزاروں کے لئے ایک خوشخبری ، شخصی انٹرویو کے بغیر ویزا
حیدرآباد_ 5 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) امریکی ویزا کے درخواست گزاروں کے لئے ایک خوشخبری ہے ۔ رواں سال 31 دسمبر تک کئی زمرے کے لوگوں کو بغیر شخصی انٹرویو کے ویزے جاری کئے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں امریکی محکمہ خارجہ نے قونصل جنرل کے عہدیداروں کو ہدایات جاری…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
ریسنگ نیشنل چیمپئن علیشا عبداللہ بی جے پی میں شامل
نئی دہلی _ 4 ستمبر ( اردولیکس) بھارت کی پہلی خاتون ریسنگ نیشنل چیمپئن علیشا عبداللہ (33) سیاست میں داخل ہوئی ہیں۔ تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والی علیشا ہفتہ کو بی جے پی تمل ناڈو کے صدر انامالائی کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہو گئی ۔…
مزید پڑھیں »