نیشنل
- ستمبر- 2022 -13 ستمبر
نریندرمودی کا سکندرآباد حادثہ پراظہاررنج مہلوکین کو 2 لاکھ روپئے ایکس گریشیاء کا اعلان
حیدرآباد:وزیراعظم نریندرمودی نے سکندرآباد میں آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج کا اظہارکیا ہے، انھوں نے غمزدہ خاندانوں کے ورثاء سے اظہارتعزیت کیا اورزخمیوں کی عاجلانہ صحت یابی کیلئے نیک توقعات کا اظہارکیا ہے۔ نریندرمودی نے مہلوکین کیلئے فی کس 2 لاکھ روپےایکس گریشیا اورزخمیوں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سکندرآباد واقعہ پر وزیراعظم مودی کا اظہار افسوس _ 2 لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان
نئی دہلی _ 13 ستمبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی نے سکندرآباد کے ایک شو روم میں بھیانک آگ لگنے کے واقعہ میں 7 افراد کی موت اور دیگر 6 زخمی ہونے کے واقعہ پر اپنے گہرے غم کا اظہار کیا۔وزیراعظم مودی نے مرنے والے افراد کے خاندان سے دلی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں وارانسی ضلع جج کورٹ کا فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ : جنرل سکریٹری بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گیان واپی مسجد سے متعلق ضلع جج کورٹ کا ابتدائی فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ ہے؛ مولانا رحمانی نے کہا کہ ۱۹۹۱ء میں بابری مسجد تنازعہ کے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
گیان واپی مسجد معاملہ مسلم فریق کی درخواست مسترد، ہندو فریق کی درخواست قبول
نئی دہلی: واراناسی ڈسٹرکٹ جج کورٹ نے گیان واپی مسجد معاملہ میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے مسلم فریق کی اپیل مسترد کر دیا ہے جبکہ ہندو فریق کی درخواست کو قبول کر لیا گیا ہے۔عدالت نے مسلم فریق کی جانب سے دائر پٹیشن کو خارج کردیا اور شنگار…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
گیان واپی مسجد کا آج فیصلہ، سی اے اے کی درخواستوں پربھی ہوگی سماعت
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں آج شہریت ترمیم قانون کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت ہوگی۔ اس سلسلے میں 200 سے زیادہ مفاد عامہ کی درخواستیں عدالت عظمیٰ میں داخل کی گئی ہیں۔چیف جسٹس یو یو للت کی سربراہی والی بنچ سی اے اے کے جواز…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی قومی پارٹی کی مکمل تائید کرنے کمارا سوامی کا اعلان
حیدرآباد _ 12 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے کرناٹک کے سابق چیف منسٹر ایچ ڈی کماراسوامی نے ملاقات کی۔ پرگتی بھون میں جنوبی ہند کی ان دو ریاستوں کے اہم لیڈروں کی ملاقات کو سیاسی حلقوں میں کافی اہمیت حاصل ہوگئی ہے انہوں نے ملک کی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
بعض ریاستی حکومتوں کی طرف سے دینی مدارس کا سروے مدارس کو بدنام کرنے اور برادران وطن کے درمیان مشکوک بنانے کی ناپاک اور نفرت انگیز سازش : جنرل سکریٹری بورڈ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: ۱۱؍ستمبر ( پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بعض ریاستی حکومتوں کی جانب سے دینی مدارس کے سروے کا جو شوشہ چھوڑا گیا ہے، وہ در اصل مدارس کو…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
راہول گاندھی کو تامل لڑکی سے شادی کا پیغام _ بھارت جوڑو یاترا کے دوران دلچسپ واقعہ
چنائی _ 11 ستمبر ( اردولیکس) راہول گاندھی کی شروع کردہ بھارت جوڑو یاترا کے دوران ہفتہ کو ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ کنیا کماری ضلع کے مارتھنڈم علاقے میں راہول گاندھی قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم کے تحت کام کرنے والی خواتین مزدوروں سے ملاقات کی۔اس موقع پر راہول…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
میڈیا اورعدلیہ پر دفتروزیراعظم کا دباو
نئی دہلی: بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے اپنے ایک ٹویٹ میں مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین کے چار ستونوں پر دباؤ ہے، اس کے لیے کچھ کرنا ہوگا۔ آپ کو بتا دیں کہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
لو جہاد کا الزام۔ نوراتری تقاریب میں داخل ہونے پرمسلم نوجوانوں کو وارننگ، آئے گا تو دو پیروں پرجائے گا 4 کندھوں پر
file photo نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں نوراتری سے قبل مسلم نوجوانوں کو وارننگ دی گئی ہے۔ مدھیہ پردیش کی وزیراوشا ٹھاکر نے گزشتہ دنوں گربا پنڈالوں میں شناختی کارڈ دیکھ کر داخلہ دیئے جانے کی بات کہی تھی اور اب اندور میں بجرنگ دل کی جانب سے انتباہ…
مزید پڑھیں »