نیشنل
- اگست- 2022 -12 اگست
خاتون کی کپڑے پھاڑ کرسرعام پٹائی۔ ریاست مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسارکرنے والا واقعہ
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش کے قبائلی علاقہ جھبوا میں خاتون کوسرعام برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملہ میں پولیس نے تمام 8 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ جمعرات کو رائے پوریہ تھانہ علاقہ کے روپاریل گاؤں کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں دیکھا جاسکتا ہے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
فضائی کمپنیوں کو کرایہ طئے کرنے کی آزادی دے دی گئی
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے فضائی کرایوں پر لاگو حد کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے اس اقدام سے ایوی ایشن سروس کمپنیاں گھریلو روٹس پر کرایہ طے کرنے کے لئے مکمل طور پر آزاد ہوں گی اس فیصلے کا اطلاق 31 اگست 2022 سے ہوگا۔ وزارت شہرہوا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
دہلی میں ماسک نہ لگانے پر500 روپئے جرمانہ
نئی دہلی: ملک کی مختلف ریاستوں سمیت قومی دارلحکومت دہلی میں کورونا کے کیسس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ دہلی حکومت نے ایک بار پھر فوری اثر کے ساتھ عوامی مقامات پر ماسک لگانے کو لازمی قرار دیا ہے۔ اب دہلی میں ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائد…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
اترپردیش میں کشتی پانی میں غرق 20 ہلاک!
file photo نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت میں کشتی پانی میں غرق ہونے کے نتیجہ میں کم از کم 20 افراد کے غرق ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کےمطابق آج صبح قریب 7 بجے دریائے گوداوری میں ایک ناو مسافرین کو لے جارہی تھی کہ باندا کے پاس…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
کامیڈین منور فاروقی کا 20 اگست کو حیدرآباد میں شو _ شو کے مقام کو آگ لگا دینے راجا سنگھ کی دھمکی
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے حیدرآباد میں کامیڈین منور فاروقی کے شو کو منعقد ہونے نہ دینے کا انتباہ دیا ہے منور فاروقی کے دورہ حیدرآباد پر ایک بار پھر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔20 اگست کو منور فاروقی حیدرآباد میں…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
جموں و کشمیر میں فوجی کیمپ پر خودکش حملہ _ تین فوجی شہید، دو دہشت گرد مارے گئے
نئی دہلی _ 11 اگست ( اردولیکس) جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں دہشت گردوں نے آرمی کیمپ پر خودکش حملہ کردیا۔ جس میں تین فوجی جوان شہید ہوگئے ۔جبکہ فوج نے دو دہشت گردوں کو فائرنگ میں ہلاک کردیا۔ جمعرات کی صبح دو دہشت گردوں نے پرگل…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سلمان خان نے وشاکھاپٹنم میں ہندوستانی بحریہ کے ملاحوں کے ساتھ گذارا پورا دن
حیدرآباد: فلم اداکار سلمان خان نے آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک دن ہندوستانی بحریہ کے ملاحوں کے ساتھ گذارا۔انہوں نے اپنے مصروف ترین شیڈول میں سے وقت نکال کر ایک دن ان ملاحوں کے ساتھ گذارا۔سلمان خان کی ملاحوں کے ساتھ تصاویر سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر تیزی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
مہاراشٹر: جالنا میں تاجروں کے ٹھکانوں پر آئی ٹی کے دھاوے، 56 کروڑ نقد، 32 کلو سونا ضبط۔ رقم گننے میں لگے 13 گھنٹے
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے جالنا میں محکمہ انکم ٹیکس نے 1 اگست سے 8 اگست ٹیکسٹائل تاجرین اور ریئل اسٹیٹ ڈویلپرس کے احاطے پر چھاپے مار کر تقریباً 100 کروڑ روپے کے بے نامی اثاثوں کو ضبط کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انکم ٹیکس ٹیم نے جالنہ میں کئے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
فلم اداکارہ تبو شوٹنگ کے دوران زخمی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ تبو، جو اجے دیوگن کی ایکشن فلم "بھولا” میں ایک پولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ایک ایکشن سین کے دوران پیش آیا جب ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا۔ ذرائع نے بتایا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
نوپور شرما کو سپریم کورٹ سے راحت _ کیس کی تفتیش ہونے تک گرفتار نہ کرنے ریاستوں کو دی ہدایت
نئی دہلی _ 10 اگست ( اردولیکس) بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کو سپریم کورٹ سے راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ، جس نے نوپور شرما کی درخواست کی سماعت کی جس میں انھوں نے جان کو خطرہ لاحق ہونے کا دعوٰی کیا تھا سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں »