نیشنل
- اگست- 2022 -10 اگست
آندھراپردیش کے کسان کی کھل گئی قسمت۔ کھیت میں کام کے دوران ملا ہیرا
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے ایک کسان کی قسمت اس وقت کھل گئی جب اسے ہیرا ملا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرنول کے موضع ایررا گوڑی سے تعلق رکھنے والا خاندان کھیتی باڑی کیا کرتا ہے۔ آج کسان کی بیٹی کھیت میں کام کررہی تھی کہ اسے 10 کیرٹ کا ہیرا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
مشہورکامیڈین راجو سریواستو کو پڑا دل کا دورہ۔ ہاسپٹل میں شریک
نئی دہلی: مشہورکامیڈین راجو سریواستو کودل کا دورہ پڑنے کے بعد علاج کیلئے ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے۔ وہ آج جم میں ورزش کررہے تھے کہ ان کے قلب پرحملہ ہوا اوروہ غش کھا گرپڑے انھیں فوری علاج کیلئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس دہلی میں کرایا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
بہار میں جے ڈی یو اور آر جے ڈی اتحاد کی نئی حکومت_ نتیش کمار بنے پھر چیف منسٹر، تیجسوی یادو کو ملا ڈپٹی چیف منسٹر کا عہدہ
پٹنہ _ 10 اگست ( اردولیکس) بہار میں نئی حکومت بن گئی ہے۔ نتیش کمار نے آٹھویں بار ریاست کے چیف منسٹر کے طور پر حلف لیا۔ گورنر پھگو چوہان نے نتیش کمار کو حلف دلایا۔ اس کے بعد ڈپٹی چیف منسٹر و آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
پرینکا گاندھی کے علاوہ کانگریس کے کئی قائدین کورونا سے متاثر _ راہول گاندھی بھی بیمار
نئی دہلی _ 10 اگست ( اردولیکس) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے علاوہ کانگریس کے کئی قائدین کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں چہارشنبہ کو کئے گئے ٹیسٹ میں پرینکا گاندھی کورونا سے مثبت پائے گئے ۔ پرینکا گاندھی اس سال جون کے مہینے میں کورونا سے متاثر ہوئی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
نتیش کمار کے جھٹکے سے راجیہ سبھا میں این ڈی اے اقلیت میں آگئی
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس) بہار میں نتیش کمار کی جے ڈی یو کے بی جے پی سے دوری کے بعد راجیہ سبھا میں این ڈی اے کی اکثریت کم ہوگئی ہے۔ جیسے ہی جے ڈی یو نے بی جے پی سے تعلق توڑا اور این ڈی اے باہر…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
بس کی ٹکر سے آٹو میں سوار 9 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع میں نیشنل ہائی وے-60 پر ایک آر ٹی سی کی بس نے آٹو کو ٹکر دے دی جس میں 9 افراد بشمول آٹھ خواتین ہلاک ہوگئے۔ یہ تمام زرعی مزدور بتائے گئے ہیں جو کھیت میں کام کرنے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
یوگی آدتیہ ناتھ کو تین دن کے اندر بم سے اڑا دینے کی دھمکی
نئی دہلی: چیف منسٹراترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف منسٹرکو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ 2 اگست کو شاہد…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
نتیش کمار چیف منسٹر کے عہدہ سے مستعفی _ نتیش کمار کی بی جے پی سے ناراضگی کی یہ ہیں وجوہات
پٹنہ _ 9 اگست ( اردولیکس) بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ اکیلے ہی راج بھون پہنچے اور گورنر پھگو چوہان سے ملاقات کی۔ بعد ازاں انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر کو پیش کیا۔ نتیش نے بی جے پی سے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
بہارمیں بی جے پی اورجے ڈی یواتحاد ٹوٹ گیا!
نئی دہلی: ریاست بہارمیں بی جے پی اور جے ڈی یو کا اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف منسٹر نتیش کمار 4 بجے گورنر سے ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف آج جے ڈی یو کی میٹنگ میں پارٹی کے تمام ایم ایل اے اور ایم پیز نے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
مہاراشٹر کابینہ کی 18 ارکان کے ساتھ توسیع _ شیو سینا سے عبدالستار بھی کابینہ میں شامل
ممبئی _ 9 اگست ( اردولیکس) مہاراشٹرا کابینہ میں توسیع کی گئی ہے۔ بی جے پی سے 9 اور شیو سینا کے 9 ارکان اسمبلی نے وزراء کے طور پر حلف لیا۔ گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے انہیں حلف دلایا۔ بی جے پی کی جانب سے چندرکانت پاٹل، سدھیر، گریش…
مزید پڑھیں »