نیشنل
- اگست- 2022 -14 اگست
مہاراشٹر کے وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم _ اقلیتی بہبود کا قلمدان چیف منسٹر شنڈے کے پاس ،عبدالستار کو زراعت کا قلمدان
ممبئی _ 14 اگست ( اردولیکس) مہاراشٹر کابینہ کے وزراء میں قلمدان کی تقسیم عمل میں لائی گئی ہے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے نے اقلیتی بہبود کا قلمدان اپنے پاس رکھ لیا ۔اور کابینہ میں شامل واحد مسلم وزیر عبدالستار کو زراعت کا قلمدان دیا گیا۔ کئی دنوں سے خبروں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
کار اور ڈی سی ایم ویان میں بھیانک تصادم _شادی میں شرکت کے لئے جانے والے 6 افراد ہلاک_ ویڈیو دیکھیں
ممبئی _ 14 اگست ( اردولیکس) مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ اتوار کی صبح تقریباً 5.30 بجے منجرسامبا-پٹودہ ہائی وے پر ایک کار اور ڈی سی ایم وین میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں کار میں سوار 6 افراد موقع حادثہ پر ہی دم…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
آنھراپردیش میں زلزلے کے جھٹکے
نیلور: ریاست آندھراپردیش کے اضلاع نیلوراورکھمم میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ونجا مورو، دوتالورو، وری کنٹہ پاڑو منڈلوں میں تین سکنڈس تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اسی طرح ضلع پرکاشم کے پامورو میں بھی دو سکنڈس تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
شیئرمارکٹ کی قد آورشخصیت راکیش جھن جھن والا چل بسے
ممبئی _ 14 اگست ( اردولیکس) اسٹاک مارکیٹ کی قدآور شخصیت راکیش جھن جھن والا چل بسے، آج صبح انھوں نے آخری سانس لی۔ ان کی عمر 62 سال تھی۔ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے خرابی صحت سے متاثرتھے۔ اتوار کو علی الصبح ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
صرف ترنگا لہرانے سے آپ محب وطن نہیں بن جاتے : مودی حکومت پر ادھو ٹھاکرے کا طنز
ممبئی _ 13 اگست ( اردولیکس) شیوسینا سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صرف ترنگا لہرانے سے آپ محب وطن نہیں بن جاتے۔ حب الوطنی دل میں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
سلمان رشدی پر حملہ، گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین پریشان
نئی دہلی: گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین نے ملعون مصنف سلمان رشدی پر ہوئے حملے پر در عمل ظاہر کیا ہے۔ تسلیمہ نسرین نے قاتلانہ حملہ کے فوری بعد ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’مجھے ابھی معلوم ہوا کہ سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ ہوا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
قرض لینے والوں کو ریکوری ایجنٹس ہراساں نہ کریں اوردھمکی نہ دی جائے: آربی آئی
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے مالی اداروں سے کہا ہے کہ قرض کی وصولی سے متعلق ایجنٹوں کو قرض وصول کرنے کے سلسلے میں کسی بھی قرض دار کو زبانی یا جسمانی طور پر ہراساں یا خوفزدہ نہیں کرنا چاہئے۔ RBI نے مزید صلاح دی ہے کہ قرض…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
جاوید اختر نے گستاخ مصنف سلمان رشدی پر پیش آئے حملہ کی مذمت کی
ممبئی _ 13 اگست ( اردولیکس) بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار و اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے گستاخ سلمان رشدی پر حملے کی مذمت کی۔ جس پر امریکہ میں ایک عوامی تقریب میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا تجربہ کار نغمہ نگار جاوید اختر نے ٹویٹر پر حملے کی مذمت…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
گستاخ نپور شرما کو ہلاک کرنے کی سازش کے الزام میں ایک نوجوان اترپردیش کے سہارنپور سے گرفتار
لکھنو _ 13 اگست ( اردولیکس) اترپردیش پولیس کی اے ٹی ایس نے جمعہ کو جیش محمد سے وابستہ ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا، جسے بی جے پی کی معطل ترجمان گستاخ نوپور شرما پر ‘فدائین’ حملہ کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔ اتر پردیش کے ایڈیشنل…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
دہلی کے ایک بازار میں نوجوان کا بے ہیمانہ قتل _ کسی نے بچانے کی ہمت نہیں کی _ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 12اگست ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی کے مصروف ترین بازار میں ایک ہوٹل مینجمنٹ کے طالب علم کو غنڈوں نے بے دردی سے چاقووں سے حملہ کر کے قتل کر دیا جبکہ اس بازار میں اردگرد سینکڑوں لوگ ہونے کے باوجود کسی نے بھی انہیں روکنے کی…
مزید پڑھیں »