نیشنل
- اگست- 2022 -7 اگست
ہرگھرترنگا مہم، ریلوے ملازمین کی تنخواہ سے پیسے کاٹ کرپرچم خریدنے کا فیصلہ۔ ملازمین ناراض
نئی دہلی: ملک کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پرمرکزی حکومت کی جانب سے آزادی کا مہواتسو پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے بھی عوام سے ہرگھرترنگا مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ اسی دوران ریلوے نے بھی اپنے ملازمین کو…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کیرالا کے دو مسلم طلباء باسط اور جابر نے آن لائن رامائن کوئز مقابلہ جیت لیا
نئی دہلی _ 7 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ملاپورم، کیرالہ سے تعلق رکھنے والے دو مسلم طلباء باسط اور جابر نے آن لائن رامائن کوئز مقابلہ جیت کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ عظیم مہاکاوی کے گہرائی سے علم نے باسط اور جابر کو کوئز مقابلہ میں کامیابی حاصل…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
جگدیپ دھنکھر نائب صدر جمہوریہ ہند کے انتخاب میں کامیاب
نئی دہلی _ 6 اگست ( اردولیکس) نائب صدر جمہوریہ عہدہ کے انتخاب میں ڈی اے امیدوار جگدیپ دھنکھر نے اپوزیشن کے امیدوار مارگریٹ الوا کو شکست دے دی ہے۔ آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ ہوئی تھی جس میں جگدیپ دھنکھر کو…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
ہندوستانیوں میں دوسرے ممالک کا شہری بننے کے رجحان میں اضافہ قابل تشویش : جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”2014 سے اب تک 9 لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی ہندوستانی شہریت چھوڑ چکے ہیں۔ دوسرے ممالک کے شہری بننے والے ہندوستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، اپنے بچوں کے مستقبل، شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ان میں پائے جانے والے عدم اعتماد کو بھی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لئے پولنگ _ رات تک نتائج جاری ہونے کا امکان
نئی دہلی _ 6 اگست ( اردولیکس) نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لئے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ووٹنگ کا عمل صبح سے شروع ہوا ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ ارکان پارلیمنٹ ملک کے اگلے نائب صدر کا انتخاب…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
این آر آئیز کے لئے ریزرو بینک آف انڈیا کی خوشخبری
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) ریزرو بینک آف انڈیا، ( آر بی آئی) نے این آر آئیز کے لئے ایک خوشخبری سنائی ہے۔ آر بی آئی نے بیرون ملک میں رہنے والے این آر ایز کو اپنے والدین کے مسائل حل کرنے کی راہ ہموار کرنے کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں »