نیشنل
- جنوری- 2026 -3 جنوری
سر پر ٹوپی لگی وائرل ویڈیو کو دیکھ کر جاوید اختر برہم۔ کاروائی کرنے کی دی دھمکی
سر پر ٹوپی لگی وائرل ویڈیو کو دیکھ کر جاوید اختر برہم۔ کاروائی کرنے کی دی دھمکی ممبئی کئی اداکاروں اور بڑی شخصیات کی تصاویر اور ویڈیوز کے ساتھ آرٹیفیشل انٹلی جنس (AI) کے ذریعے چھیڑ چھاڑ کی جا چکی ہے۔ اب مصنف اور نغمہ نگار جاوید اختر بھی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
کیا 500 روپے کے نوٹ بند ہوجائیں گے؟ مرکزی حکومت کا اہم اعلان
نئی دہلی: ملک میں ایک بار پھر 500 روپے کے نوٹ بند کیے جانے کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ مرکزی حکومت مارچ 2026 میں 500 روپے کے نوٹ منسوخ کرنے جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
مکان میں تندوے کے داخل ہونے سے سنسنی۔آندھرا پردیش میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے مشہور مذہبی مقام سری سیلم کے مضافاتی علاقے تیندوے کی آمد سے سنسنی پھیل گئی۔ جمعرات کی آدھی رات کے وقت پاتال گنگا کی سیڑھیوں کی جانب واقع ایک مکان کے احاطے میں ایک تندوا داخل ہوا۔ اس واقعے کی ویڈیو وہاں نصب سی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
کرناٹک کے سابق وزیر گالی جناردھن ریڈی پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ میں کانگریس کارکن ہلاک ؛ بلاری میں شدید کشیدگی
بنگلورو _ کرناٹک کے سابق وزیر اور گنگاوتی کے رکن اسمبلی گالی جناردھن ریڈی، پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ جمعرات کی رات بلاری کے ہوامباوی علاقے میں اُن کی رہائش گاہ کے قریب پیش آیا، جہاں فائرنگ کی گئی۔ تاہم فائرنگ کے باوجود گالی جناردھن ریڈی محفوظ رہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نوڈلس اور برگر کا زیادہ استعمال۔ اترپردیش میں دماغ کی بیماری سے علمہ قریشی نامی لڑکی کی موت
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے امروہہ میں فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال کے سبب موت کے ایک نئے معاملہ نے لوگوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ گزشتہ 29 دسمبر کو نیٹ کی تیاری کرنے والی 19 سالہ طالبہ علمہ قریشی کی دہلی کے رام منوہر لوہیا…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا عمر خالد کو خط، تہاڑ جیل میں قید انسانی حقوق کارکن سے یکجہتی کا اظہار
حیدرآباد _ یکم جنوری ( اردولیکس ڈیسک) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انسانی حقوق کے کارکن عمر خالد کو ایک خط لکھا ہے، جو دہلی تشدد سازش کیس میں یو اے پی اے کے تحت الزامات کا سامنا کرتے ہوئے تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ یہ خط اس…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
سگریٹ ، تمباکو اور پان مسالحہ پر 40 فیصد جی ایس ٹی
نئی دہلی ۔حکومت نے یکم فروری کو اُس تاریخ کے طور پر نوٹیفائی کیا ہے جب سے تمباکو اشیاء پر اضافی ایکسائز ڈیوٹی اور پان مسالحے پر نیا Cess نافذ کیا جائے گا۔ تمباکو اشیاء اور پان مسالحے پر یہ ایکسائز ڈیوٹی اور Cess، جی ایس ٹی شرح سے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2025 -31 دسمبر
سُلطان الہند خواجہ سید معین الدین چشتی ؒغریب نوازؒ کا 814 واں عرس شریف کا اختتام
حیدرآباد ۔ اجمیر۔ ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں عظیم صوفی بزرگ خواجہ سید معین الدین چشتیؒ ؒغریب نوازؒ کے 814 ویں عرس کی تقریبات اختتام کو پہنچی۔ اس سال لاکھوں کی تعداد میں زائرین نے غریب نوازؒ کے عرس میں شرکت کی۔ عرس کا آغاز سے قبل…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
ملزم کے گھر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کا دھاوا۔نوٹوں کے بنڈل ، سوٹ کیس سے ہیرے اور سونے کے زیورات برآمد۔ رقم گننے مشین کا استعمال
نئی دہلی: منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں دہلی کے ایک مکان کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے لی گئی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں نقد رقم اور زیورات برآمد ہوئے۔ ایک سوٹ کیس میں ہی 8.80 کروڑ روپے مالیت کے سونے اور ہیروں کے زیورات…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
کہر کا اثر۔ ٹرین اور فضائی خدمات متاثر
نئی دہلی: شمالی ہند میں گھنے کہرے کی وجہ سے ٹرین اور ہوائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ ریلوے کے دلّی ڈویژن کے مطابق 50 سے زیادہ دہلی آنے والی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِسی طرح خراب موسم کی وجہ سے فضائی خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ دہلی…
مزید پڑھیں »