نیشنل
- دسمبر- 2025 -31 دسمبر
کہر کا اثر۔ ٹرین اور فضائی خدمات متاثر
نئی دہلی: شمالی ہند میں گھنے کہرے کی وجہ سے ٹرین اور ہوائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ ریلوے کے دلّی ڈویژن کے مطابق 50 سے زیادہ دہلی آنے والی ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِسی طرح خراب موسم کی وجہ سے فضائی خدمات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ دہلی…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
کینسر کے مریضوں کی خاموش مدد کرنے والا بے غرض محسن سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنی دریا دلی کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں وہ بغیر کسی دکھاوے کے خاموشی کے ساتھ سماجی کام کرتے ہیں۔ حال ہی میں ان کے جنم دن کے موقع پر مصنف اور اداکارہ وجی وینکٹیش نے…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
ہریانہ میں شال اور سوئٹر فروخت کرنے والے کشمیری کو ’’بھارت ماتا کی جئے‘‘ کے نعرے لگانے کے لئے کی گئی زبردستی
نئی دہلی _ ہریانہ کے اضلاع فتح آباد اور کیتھل میں سوئٹر اور شال فروخت کرنے والے کشمیری وینڈر کو نشانہ بناتے ہوئے ہراسانی کے دو الگ الگ واقعات سامنے آئے ہیں، جن کے سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پولیس نے دونوں معاملات…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
اترکھنڈ میں خوفناک حادثہ، ہائیڈرو پاور پراجکٹ کی سرنگ میں دو لوکو ٹرینوں کا تصادم، 60 زخمی
اترکھنڈ میں خوفناک حادثہ، ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سرنگ میں دو لوکو ٹرینوں کا تصادم، 60 زخمی اترکھنڈ کے چمولی ضلع میں ایک سنگین حادثہ پیش آیا۔ وشنوگڑ–پیپل کوٹی ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کی سرنگ میں منگل کی نصف شب دو لوکو ریلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ایک لوکو ریل…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
غازی آباد میں تلواریں بانٹنے کا معاملہ ، ہندو رکشا دل کے 10 کارندے گرفتار، پنکی چودھری فرار
لکھنؤ _ 30 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کی غازی آباد پولیس نے پیر کے روز ہندو رکشا دل سے وابستہ افراد کی جانب سے تلواریں تقسیم کرنے اور لوگوں کو مبینہ حملوں کے خلاف “اپنا دفاع” کرنے کی ترغیب دینے والی ویڈیوز کا نوٹس لیتے ہوئے 10 افراد کو…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
بریلی میں سالگرہ کی تقریب میں ہنگامہ کرنے والے 5 نوجوان گرفتار، اصل ملزم فرار
اترپردیش کے بریلی میں ایک کیفے میں سالگرہ کی تقریب کے دوران پیدا ہونے والے ہنگامے کے سلسلے میں پانچ نوجوانوں پرنس سنگھ، آکاش، اشیش کمار، مریدل دوبے اور دیپک کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تاہم، اصل ملزم رشب ٹھاکر اب بھی فرار ہے۔ بتایا گیا…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
اُنّاو عصمت ریزی کیس ‘دو ججوں نے میرے ساتھ ناانصافی کی تھی’ —سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد متاثرہ کی ماں کا پہلا بیان
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اُنّاو عصمت ریزی کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کو ملی ضمانت پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر متاثرہ لڑکی کی ماں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شوہر کے قاتلوں کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
سوشل میڈیا ریلس بناتے ہوئے خاتون اسسٹنٹ پروفیسر چٹانوں کے درمیان پھنس گئی
حیدرآباد: سمندر کے ساحل کنارے بیچ پر چٹانوں پر کھڑے ہو کر ریلس بناتے وقت پھسل کر چٹانوں کے درمیان پھنس جانے والی ایک خاتون اسسٹنٹ پروفیسر کو پولیس نے بحفاظت بچا لیا۔ مدورائی سے تعلق رکھنے والی ویشناوی (26) چنئی کے ایک کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
اناؤ عصمت ریزی کیس: سپریم کورٹ نے کلدیپ سنگھ سینگر کی عمر قید معطلی پر روک لگا دی، سی بی آئی کی اپیل پر نوٹس جاری
دہلی _ اترپردیش کے اناؤ عصمت ریزی کیس میں سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگا دی ہے، جس کے تحت سابق بی جے پی رہنما اور معزول رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو دی گئی عمر قید کی سزا معطل کر دی گئی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ایک سگریٹ کی قیمت ہو جائے گی 72 روپے؟
نئی دہلی/ سگریٹ پینے والوں کے لیے یہ واقعی بری خبر ہے۔ پہلے ہی سگریٹ کی قیمتیں کافی زیادہ ہیں اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ تنخواہ کا بڑا حصہ سگریٹ پر خرچ ہو جاتا ہے ان کے لیے یہ خبر کسی بجلی گرنے سے کم نہیں ہے۔ …
مزید پڑھیں »