نیشنل
- نومبر- 2025 -29 نومبر
ناقص اصلی گھی کی فروخت پتانجلی کو 1 لاکھ 40 ہزار کا جرمانہ
نئی دہلی: پتانجلی اور اس سے وابستہ دو دیگر کمپنیوں کو ناقص معیار کا گائے کا گھی فروخت کرنے کے معاملے میں 1.40 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی اتراکھنڈ کے محکمۂ خوراک و ادویات کی جانب سے کی گئی جس نے 2020 میں لیے گئے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
چندراپور میں شیر سڑک پر بیٹھ گیا – راہگیروں کے پسینے چھوٹ گئے – گھنٹوں ٹریفک جام
مہاراشٹر کے ضلع چندرپور سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے، جس میں تاڑوبا کے قریب چندرپور–موہَرلی روڈ پر ایک نہایت نایاب مگر خطرناک منظر قید ہوا ہے۔ ویڈیو میں مادھو نامی شیرنی کے بچے سمجھے جانے والے ایک شیر کو سڑک…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ہوائی تفریح مہنگی پڑی۔ 150 فٹ کی بلندی پر رک گیا کرین
نئی دہلی ۔ اسکائی ڈائننگ ریسٹورنٹ میں سکون سے کھانا کھاتے ہوئے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے خواہشمند سیاحوں کو ایسا تلخ تجربہ ہوا جس کی انہوں نے توقع بھی نہیں کی تھی۔ انھیں اوپر لے جانے کے بعد کرین میں خرابی پیدا ہوئی اور وہ…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
’مِرزا ایکسپریس‘ فیم معروف مراٹھی شاعر ڈاکٹر مِرزا رفیع احمد بیگ کا انتقال
ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ آکولہ امرائوتی ، ۲۸نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) مہاراشٹر کے ادبی آسمان پر اپنی منفرد مزاحیہ شاعری اور بے مثال اسٹیج فنکاری سے ایک خاص پہچان بنانے والے ملک کے معروف شاعر، مزاح کا شہنشاہ اور ’’مِرزا ایکسپریس‘‘ کے بانی ڈاکٹر مِرزا رفیع احمد…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
اور جب مشہور ٹی وی اینکر روبیکا لیاقت کو لائیو شو کے دوران غصہ آگیا
نئی دہلی ۔بنگلہ دیش سے ہندوؤں کی مبینہ غیر قانونی ہجرت پر جاری بحث کے دوران ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ معروف وکیل اور ٹی ایم سی کے نمائندے توصیف احمد خان نے اینکر روبیکا لیاقت کے ساتھ لائیو شو کے دوران ایک ایسی بات کہہ…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ممتاز شاعر و محقق عزیز بلگامی دنیا سے رخصت۔ ادبی دنیا غمزدہ
ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ آکولہ موبائل نمبر۔7972780976 اردو ادبی دنیا کے لیے جمعہ کی صبح ایک نہایت المناک خبر لے کر آئی، جب کرناٹک کے ممتاز شاعر، ادیب، کالم نگار، محقق اور نقاد عزیزالدین عزیز بلگامی 71 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ ان کے انتقال سے نہ صرف اردو…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
نامور شاعر ادبی شخصیت عزیز بلگامی انتقال کرگئے — اردو شاعری ایک مخملی آواز سے محروم
نامور شاعر ادبی شخصیت عزیز بلگامی انتقال کرگئے — اردو شاعری ایک مخملی آواز سے محروم بلگام – کرناٹک / 28 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) اردو ادب کے لئے نہایت افسوسناک خبر ہے کہ ممتاز شاعر، ادیب اور ترنم سے مزین مشاعراؤں کی جان عزیز الدین عزیز بلگامی جمعہ…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ماؤ نوازوں کا بڑا اعلان – یکم جنوری کو اجتماعی طور پر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ
ماؤ نواز تنظیم ایم ایم سی (مہاراشٹر–مدھیہ پردیش–چھتیس گڑھ) زون کے نمائندے اننت نے ایک اہم خط جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری کو تمام ماؤ نواز کارکن اجتماعی طور پر ہتھیار ڈال دیں گے ۔ خط میں واضح کیا گیا کہ اب کوئی فرد واحد…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
آدھار کارڈ کو تاریخ پیدائش کا ثبوت ماننے سے انکار۔ اترپردیش حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی ۔ اتر پردیش حکومت نے ایک انتظامی فیصلہ لیتے ہوئے آدھار کارڈ کو تاریخِ پیدائش کے ثبوت کے طور پر نامنظور قرار دے دیا ہے۔اس سلسلے میں ریاست کے تمام محکموں کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ حکم نامے کے مطابق آدھار میں درج تاریخِ پیدائش کسی…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
آسام اسمبلی میں ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کا قانون منظور — قانون اسلام کے خلاف نہیں ہے ؛ چیف منسٹر ہیمنت بسوا کا دعویٰ
آسام اسمبلی نے جمعرات کو ’آسام پروہیبیشن آف پولیگیمی بل 2025‘ منظور کر لیا، جس کا مقصد ریاست میں کثرتِ ازدواج اور ایک سے زائد شادیوں پر پابندی عائد کرنا اور اسے ختم کرنا ہے۔ بل اب صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ بل…
مزید پڑھیں »