الحاج محبوب علی موظف ایس آئی نظام آباد کا انتقال
جناب الحاج محبوب علی موظف ایس آئی نظام آباد کا سانحہ ارتحال
نظام آباد 18/ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)
جناب الحاج شیخ محبوب علی موظف ایس آئی ساکن چندر شیکھر کالونی نظام آباد ولد جناب شیخ جعفر علی مرحوم کا مختصر سی علالت کے باعث بعمر(73) سانحہ ارتحال ہوگیا نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد کچیاں گاندھی چوک نظام آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ پر عمل آئی گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور ایک دختر شامل ہے
عامتہ المسلمین سے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے
مرحوم ڈاکٹر محمد مبین پرنسپل میناریٹیز ریسڈنشل جونیئر کالج کوٹگیر ، محمد معین انجنیئر، محمد متین لائن مین ٹرانسکو نظام آباد کے والد محترم اور ایم اے وحید رومانی میڈیا اسٹار ، محمد عبد القدوس بانی فیض العلوم سوسائٹی نظام آباد، محمد فصیح گولڈن کئیر ویلفیئر سوسائٹی پھولانگ نظام آباد کے حقیقی بہنوائی ہوتے ہیں مزید تفصیلات کے لئے ڈاکٹر محمد مبین فون نمبر 9493040786
محمد متین فون نمبر
8500770537
پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے



