نیشنل
- دسمبر- 2025 -1 دسمبر
پونے سے اورنگ آباد تک… مقامی انتخابات میں بڑا ٹوئسٹ — 20 میونسپل کونسلز ووٹنگ سے باہر
مہاراشٹرا کے مقامی اداروں کی انتخابات میں بڑا سیاسی ڈرامائی موڑ سامنے آیا ہے۔ پونے ضلع کی متعدد میونسپل کونسل اور میونسپل پنچایت انتخابات اچانک مؤخر کر دیے گئے۔ ریاستی الیکشن کمیشن کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد عدالت سے جاری احکامات کی روشنی میں یہ غیر متوقع…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کانگریس کے پوسٹر پر سیاہی پھینک دی گئی،کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر تھانے پہنچے۔ مسلم اکثریتی علاقے میں کشیدگی
بلڈانہ،۱ دسمبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)بلڈانہ میونسپل کارپوریشن کے انتخابات سے عین قبل، ضلع اور پولیس ہیڈکوارٹر والے بلڈانہ شہر میں کانگریس کے انتخابی پوسٹر کو سیاہی پھینک کر مسخ کر دیا گیا۔ اس واقعے کے بعد مسلم اکثریتی علاقے میں آج صبح شدید کشیدگی پیدا ہوگئی اور…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
نیوی افسر کی بیوی ٹرین سے گر کر ہلاک — خاتون کو ٹی ٹی ای نے دھکا دیا یا خود چھلانگ لگائی؟ معمہ برقرار، ایف آئی آر درج
نیوی افسر کی بیوی ٹرین سے گر کر ہلاک — خاتون کو ٹی ٹی ای نے دھکہ دیا یا خود چھلانگ لگائی؟ معمہ برقرار، ایف آئی آر درج لکھنؤ – اترپردیش کے اٹاوہ کے قریب پتنگا۔آنند وہار اسپیشل ٹرین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نیوی افسر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
وقف جائیدادوں کے امید پورٹل میں رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی- یکم دسمبر ( اردولیکس) گزشتہ پارلیمنٹ اجلاس میں مرکز نے وقف ترمیمی قانون 2025 منظور کیا تھا، جس کے تحت وقف جائیدادوں کی رجسٹریشن کے لیے 6 ماہ کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ اس مہلت میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے مختلف درخواستیں سپریم کورٹ میں…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
شادی کے 20 منٹ بعد ہوگئی طلاق
نئی دہلی: ہر کوئی چاہتا ہے کہ شادی کا دن خاص اور خوشیوں بھرا ہو۔ اس نوجوان نے بھی اپنے ا س دن کے لیے ایسی ہی امیدیں باندھ رکھی تھیں۔ شادی کے بعد کی زندگی کے لیے اس نے بہت سی منصوبہ بندی کر رکھی تھیں۔ وہ بیوی …
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
اب بغیر فعال سم کارڈ کے واٹس ایپ اور ٹیلیگرام نہیں چلیں گے
اب بغیر فعال سم کارڈ کے واٹس ایپ اور ٹیلیگرام نہیں چلیں گے مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ — 90 دن کے اندر عمل نئی دہلی، یکم دسمبر / مرکزی حکومت نے میسجنگ ایپس کے لیے نئے سخت اصول جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب واٹس ایپ،…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -30 نومبر
تمل ناڈو میں دو بسوں کی خوفناک ٹکر — 10 افراد ہلاک، 20 زخمی
تمل ناڈو کے ضلع سیواگنگا کے کمّنگوڈی کے قریب اتوار کی شام دو سرکاری بسوں میں خوفناک آمنے سامنے ٹکر کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ پلّیارپٹّی سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور تیروپتّور علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق موقع پر…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
عاشق کی نعش کے ساتھ معشوقہ نے کرلی شادی۔ مہاراشٹرا کے ناندیڑ میں عجیب و غریب واقعہ
ممبئی۔ ریاست مہاراشٹرا میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی کے عبشق کو اس کے باپ اور بھائی نے قتل کر دیا جس پر غمزدہ لڑکی نے اپنے عاشق کی نعش کے ساتھ شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مہاراشٹرا کے ناندیڑ کے جھوناگنج علاقہ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
واہ رے انسانیت – کمانڈو گر کر بے ہوش ؛ اسٹیج پر بیٹھے بی جے پی قایدین تماشہ دیکھتے رہے اور جے پی نڈا اپنی تقریر جاری رکھی
بی جے پی کے پروگرام میں سیکورٹی گارڈ گر کر بے ہوش — مگر اسٹیج پر بیٹھے لیڈران بے حس، جے پی نڈا تقریر میں مصروف رہے گجرات کے وڈودرا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا کے خطاب کے دوران ایک نہایت افسوسناک اور غیر…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
نیشنل ہیرالڈ کیس سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف تازہ ایف آئی آر درج
نئی دہلی: نیشنل ہیرالڈ کیس میں دہلی انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے کانگریس کے سینئر قائدین سمیت دیگر افراد کے خلاف نئی ایف آئی آر درج کی ہے۔ حکام کے مطابق ایف آئی آر ان فورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر درج کی گئی ہے جس میں…
مزید پڑھیں »