نیشنل
- نومبر- 2025 -24 نومبر
جسٹس سوریہ کانت کی سپریم کورٹ کے 53ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف برداری
نئی دہلی- – 24 نومبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ کے 53ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے جسٹس سوریہ کانت نے پیر کے روز حلف لیا۔ سابق چیف جسٹس بی آر گووائی کی میعاد اتوار کو اختتام پذیر ہونے کے بعد جسٹس سوریہ کانت نے عہدہ سنبھال لیا۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مہاراشٹرا۔ بیڑ رکن اسمبلی ثنا ملک کا موبائل چوری،چور نے ایک گھنٹے میں شاطرانہ انداز سے فون پولیس کے حوالے کیا
بیڑ،۲۳ نومبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)بیڑ میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار گروپ) کی رکنِ اسمبلی ثنا ملک کے موبائل فون کی چوری کا واقعہ انتخابی گہماگہمی کے دوران پیش آیا، جس نے نہ صرف سیاسی حلقوں بلکہ عام عوام میں بھی بحث چھیڑ دی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
میلگھاٹ کا جنگلاتی حسن اور قدیم تہذیب کا جشن نرنالہ ثقافتی میلہ 13 سال بعد دوبارہ منعقد
آکولہ ،۲۳؍نومبر(محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ) ست پڑا کی گھنے پہاڑی سلسلوں کے درمیان بسے میلگھاٹ کے قدرتی حسن، جنگلاتی ورثے اور قدیم قبائلی ثقافت کو اجاگر کرنے کے مقصد سے ضلع آکولہ میں نرنالہ ثقافتی میلہ 30 جنوری سے یکم فروری تک شاندار پیمانے پر منعقد کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اترپردیش میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف سخت مہم، ہر ضلع میں حراستی مراکز( ڈیٹنشن سنٹر) قائم کرنے یوگی حکومت کی ہدایت
یوپی میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف سخت مہم، ہر ضلع میں حراستی مراکز قائم کیے جائیں گے: یوگی سرکار لکھنؤ – اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام ضلع مجسٹریٹس کو ریاست بھر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف "فوری اور سخت” کارروائی شروع…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
گجرات کے بھاونگر میں مدرسہ دارالعلوم کے کمپاؤنڈ سے قبضہ ہٹانے کی کارروائی
گجرات کے بھاونگر شہر میں اتوار کی صبح اکواڑا کے قریب دارالعلوم مدرسہ کی جگہ پر قبضہ ہٹانے کی کارروائی شروع ہوئی۔ پولیس کی سخت سیکیورٹی کے درمیان میونسپل کارپوریشن کے افسران، ملازمین اور مختلف محکموں کی ٹیمیں علی الصبح ہی موقع پر پہنچ گئیں۔ میونسپل کمشنر آر کے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
بحرین سے حیدرآباد آنے والے طیارہ میں بم کی دھمکی
حیدرآباد: بحرین سے حیدرآباد آنے والی ایک پرواز کو اتوار کی علی الصبح 3 بجے بم رکھے جانے کی دھمکی ای میل کے ذریعہ دی گئی۔ اس اطلاع کے ساتھ ہی طیارے کا رخ ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔ وہاں حکام نے جانچ پڑتال کر کے یہ طے کیا…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مرشد آباد میں 6 دسمبر کو بابری سے موسوم مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کا اعلان – بی جے پی کا شدید ردعمل
کولکتہ – مغربی بنگال میں حکمران جماعت ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی حمیداللہ کبیر نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بابری مسجد کی ’’سنگِ بنیاد‘‘ 6 دسمبر کو مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد کے بیلڈانگا میں رکھی جائے گی۔ یہ تاریخ بابری مسجد کی شہادت کی…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
حج کمیٹی آف انڈیا کا اجلاس کئی اہم فیصلے ۔45 حیدرآبادی زائرین کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی
نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2026 کے لیے ہندوستانی عازمین حج کے تجربے کو مزید ہموار کرنے اور اس کو بہتربنانے کے اقدامات پر غور و خوض کرنے کے لیے آج ایک روزہ قومی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ کی صدارت وزارت اقلیتی امور…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
دہلی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ۔ پرائمری اسکول کو تعطیلات۔ شہریوں کو سردرد، گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن کی شکایت
نئی دہلی: ملک کے دارلحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کا مسئلہ شدید ہوتا جا رہا ہے۔ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی صورتحال مزید بگڑ گئی ہے۔ پولیوشن کنٹرول بورڈ (CPCB) کے تجزیے کے مطابق آلودگی پھیلانے والے باریک ذرات (PM2.5) کی سطح بڑھ رہی ہے۔ اسی وجہ…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
ہندو نہیں رہے گا تو دنیا نہیں رہے گی : آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت
اگر ہندو نہ رہیں تو دنیا بھی باقی نہیں رہے گی— منی پور میں آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے سنسنی خیز ریمارکس منی پور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا ہے کہ جب تک ہندو موجود ہیں تب تک…
مزید پڑھیں »