انٹر نیشنل
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں تکنیکی خرابی۔ خدمات متاثر

نئی دہلی: ایلون مسک کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” (X) میں تکنیکی خرابی پیش آئی ہے۔ڈاؤن ڈیٹیکٹر ویب سائٹ کے مطابق یہ مسئلہ شام 6 بجے سے شروع ہوا جب صارفین ایکس کی ویب سائٹ یا ایپ پر نئے پوسٹس دیکھنے کے لیے ریفریش کر رہے ہیں تو "Something went wrong, try reloading” (کچھ غلط ہو گیا، دوبارہ لوڈ کرنے کی کوشش کریں) کا پیغام دکھائی دے رہا ہے۔
جمعہ کے روز بھی بھارت سمیت دنیا بھر میں ایکس کی خدمات میں خلل پیدا ہو
ا تھا۔