نیشنل

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں پھر اضافہ

نئی دہلی ۔ مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے اثرات تہواروں کے موسم پر بھی پڑرہے ہیں۔ اس دوران مرکز نے کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 62.50 روپے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اضافہ کے نتیجے میں دہلی میں کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت 2,810.50 روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button