نیشنل

ہمارا انکاونٹر بھی ہوسکتا ہے، اعظم خان: ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کےسینئر لیڈر اعظم خان نے کہا کہ ہمارا انکاؤنٹر بھی ہوسکتا ہے،کچھ بھی ہوسکتا ہے‘۔

 

اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ کو آج رام پور جیل سے مختلف جیلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، جس میں اعظم خان کو سیتا پور اور عبداللہ کو ہردوئی جیل منتقل کر دیا گیا ہے، تنزین فاطمہ رام پور جیل میں ہی رہیں گی۔

 

واضح رہے کہ بھاری پولیس بندوبست میں جب انھیں دوسری جیل منتقل کیا جارہا تھا اس وقت اعظم خان نے پولیس کی موجودگی میں میڈیا کو یہ بیان دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button