نیشنل

لالو پرساد یادو گردے کی پیوند کاری کے بعد ہندوستان واپس

نئی دہلی: آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو سنگاپورمیں گردے کی پیوند کاری کے بعد دہلی واپس آگئے ہیں۔ وہ ہفتہ کی شام ہندوستان واپس پہنچے۔ ان کی بیٹی میسا بھارتی نے دہلی میں لالو یادو کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق لالو کچھ دنوں تک دہلی میں اپنی بیٹی کے ساتھ رہیں گے۔لالو یادو 76 دنوں کے بعد دہلی واپس لوٹے، وہ سنگاپور کے ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ ایمس کے ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button