نیشنل

ہماری رگوں میں شہیدوں کا خون ہے ہم ڈرنے والے نہیں ۔ پرینکا گاندھی کا ویڈیو

کانگریس قائد پرینکا گاندھی نے راہل گاندھی کے خلاف کاروائی کے بعد اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہماری رگوں میں شہدا کا خون ہے، جنہوں نے اس ملک کے لیے خون بہایا ہے، ہم ڈٹ کر لڑیں گے، ہم ڈرنے والے نہیں۔ انھوں نے کہا حکومت راہل گاندھی کی جانب سے کیے جانے والے اڈانی۔مودی تعلقات کا جواب نہیں دینا چاہتی اور ان کے خلاف کارروائی اسی کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button