جرائم و حادثات

نوجوانوں کو بائیک اسٹنٹس سے پرہیز کرنے آر ٹی سی ایم ڈی سجنار کا مشورہ۔ شئیر کیا حادثہ کا ویڈیو

حیدرآباد: آر ٹی سی کے ایم ڈی وی سی سجنار نے بائک اسٹنٹ کےحادثہ کا پرانا ویڈیو ٹویٹر پر شئیر کیب۔ انھوں نے ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا کہ ہیرو کی طرح موٹر سائیکل پر اسٹنٹ کرنا نوجوانوں کی جانب سے ایک ایڈونچر سمجھا جاتا ہے۔ بائک کے کرتب کے حادثات کی وجہ سے لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا نوجوان ایسے اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنے والدین اور گھر والوں کا خیال کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button