جرائم و حادثات
- اپریل- 2025 -16 اپریل
حیدرآباد ۔سٹی کالج کے قریب حادثہ نوجوان جاں بحق والدین زخمی
حیدرآباد: شہر کے علاقہ سٹی کالج کے قریب آج رات پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں 32 سالہ نوجوان امتیاز حسین ہاشمی ولد بشارت حسین ہاشمی جاں بحق ہو گئے جبکہ اُن کے والدین زخمی بتائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امتیاز حسین ہاشمی جو پنچ محلہ کے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹر مسیح الدین کے بہیمانہ قتل معاملے میں 8 ملزمین گرفتار
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سرعام رؤڈی شیٹر محمد مسیح اُلدین کا بہیمانہ قتل کرنے والے 8 ملزمین کو رین بازار پولیس نے گرفتار کر کے منگل کو ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ان کے قبضے سے چار چاقو چار موٹر سائیکلیں اور پانچ موبائل فون ضبط کیے گئے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
مہاراشٹرا کے بلڈھانہ میں خوفناک حادثہ 3 ہلاک 20 زخمی
ممبئی : ریاست مہاراشٹر کے بلڈھانا میں خانگی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک اور کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حادثہ مہاراشٹر کے بلڈھانا میں کھام گاؤں۔نادورا روڈ پر ہوا۔ یہاں ایک پرائیویٹ بس اچانک ایک ٹرک سے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
قابل اعتراض ڈانس۔ حیدرآباد کے ایک کلب پر پولیس کا چھاپہ
حیدرآباد: شہر کے علاقے چیتنیہ پوری میں واقع ایک نائٹ کلب "وائلڈ ہارٹ کلب” پر پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا۔ اطلاعات کے مطابق کلب میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری تھیں جن میں نوجوان خواتین کو مبینہ طور پر بے ہودہ اور قابل اعتراض رقص کرنے پر مجبور…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
غیرمسلم سے شادی کرنے والی یاسمین بانو کی مشتبہ موت – شوہر نے لڑکی کے گھر والوں پر لگایا قتل کا الزام – لڑکی کا باپ فرار
آندھراپردیش کے چتور شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ بین المذاہب شادی کرنے والی ایک نوجوان لڑکی ، اپنے والدین کے گھر جا کر مشتبہ حالت میں فوت ہو گئی۔ خاتون کے شوہر نے الزام لگایا کہ میکے جانے کے ایک گھنٹے کے اندر ہی اسے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
نرمل۔ خاتون کے گلے سے طلائی زیور چھیننے کی کوشش
نرمل ۔ تلنگانہ کے ضلع نرمل کے نٹراج مل علاقے میں ایک خاتون سے سونے کی چین چھیننے کی کوشش کرنے والے دو نوجوانوں میں سے ایک کو موقع پر موجود راہگیروں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون سڑک سے گزر رہی…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
شادی سے تین دن قبل روڈی شیٹر مسیح الدین کا قتل – حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اتوار کی ادھی رات کو ایک راؤڈی شیٹر کا قتل کردیا گیا ۔ جن کی تین بعد شادی ہونے والی تھی تفصیلات کے مطابق فلک نما کا رہنے والا راؤڈی شیٹر مسیح الدین کو اتوار کی رات نامعلوم افراد نے بے رحمی سے چاقو…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
آندھراپردیش۔ پٹاخوں کی تیاری کی فیکٹری میں زبردست آگ 8 ہلاک
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش ،انکاپلّی ضلع میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں کوٹا وُرتلا منڈل کے کیلاش پٹنم میں پٹاخوں کی تیاری کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ مزید چھ افراد شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
نوجوان لڑکی کو لگیج بیاگ میں چھپا کر بوائز ہاسٹل میں منتقل کرنے کی کوشش
ہریانہ کے سونی پت میں واقع او پی جندال گلوبل یونیورسٹی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں ایک طالب علم نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو ایک بڑے سوٹ کیس میں چھپا کر لڑکوں کے ہاسٹل میں اسمگل کرنے کی کوشش کی رپورٹس کے مطابق،…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
7 ماہ کی بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کرنے کا وحشیانہ واقعہ۔ سنگدل خاتون کو تلنگانہ کی عدالت نے سنائی پھانسی کی سزا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع سوریہ پی کے فرسٹ ایڈیشنل سیشن کورٹ نے اپنی سات ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے والی خاتون بھانو تو بھارتی عرف لاسی عمر (32) سال کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ دل دہلادینے والا یہ واقعہ اپریل 2021 میں کوڈا پولیس ڈویژن کے…
مزید پڑھیں »