جرائم و حادثات
- فروری- 2023 -6 فروری
حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ 30سالہ ایاز نامی نوجوان کو نا معلوم افراد نے فلک نما علاقے میں مصطفٰی مسجد کے قریب گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول قتل واقعہ کے کیس کا ملزم بتایا جارہا…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
میدک۔ریوینیو انسپکٹر اے سی بی کے جال میں
اے سی بیکےحکام نے ضلع میدک کے ریونیو انسپکٹر نیلی سری ہری ک اس وقت گرفتار کیا جب وہ پیر کو چنا شنکرم پیٹ منڈل میں ایک کسان سے مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے کی رشوت قبول رہا تھا۔ ڈی ایس پی، اے سی بی میدک کے مطابق سنگائی…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
16 سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کے ساتھ کی شرمناک حرکت اور کاٹ دیا گلا
نئی دہلی: ایک لڑکے نے 58 سالہ خاتون کا عصمت ریزی کے بعد بے دردی سے قتل کردیا۔ درندگی کی یہ واردات مدھیہ پردیش میں پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں 16 سالہ لڑکا 58 سالہ خاتون کو ویران جگہ پر لے گیا اس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہرمیں سسرالی رشتہ داروں کا داماد پرقاتلانہ حملہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں کل رات سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے داماد پرقاتلانہ حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ بند ناکہ کے قریب وکاس اسکول کے پاس پیش آیا۔ زخمی کی شناخت غفورخان کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ان کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے کی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
ورنگل میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
ورنگل: ریاست تلنگانہ کے مستقرورنگل ریتی اڈہ چوراہے کے پاس جمعہ کی علی الصبح بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ پرانے دروازے اور کھڑکیوں کی فروخت کی دکان کے گودام میں لگی اورقریبی فرٹیلائزرشاپ اورٹووہیلرمیکانک شاپ تک پہنچ گئی۔ آگ کی وجہہ سے علاقہ میں دھواں پھیل گیا…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
ایمبولنس میں تلنگانہ سے راجستھان کو 70 کلوگرام گانجہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام _ جگتیال ضلع پولیس کی بڑی کارروائی
جگتیال _ یکم فروری ( اردولیکس) ایمبولنس گاڑی میں گانجہ کو تلنگانہ سے راجستھان منتقل کرنے کی کوشش کو تلنگانہ کی جگتیال ضلع پولیس نے ناکام بنادیا۔ ایمبولینس کو روک کر 70 کیلو گانجہ ضبط کر لیا ۔ جگتیال ضلع یس پی بھاسکر نے آج پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ 2 ہلاک چار زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے اپا جنکشن کے قریب آج خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک کار کنٹینر سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے کار میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر چار شدید زخمی بتائے گئے ہیں۔ ویزاگ سے تعلق رکھنے والا وینکٹاگناپتی کالکے (48) اس…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -31 جنوری
نظام آباد شہر میں احمد خان قتل معاملے میں دو افراد گرفتار
نظام آباد _ 30 جنوری( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے اسد بابا نگر میں اتوار کی رات پیش آئے ایک قتل کی واردات میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا۔ نظام آباد کمشنریٹ پولیس کے اے سی پی وینکٹیشورلو، ساوتھ رورل سرکل انسپکٹر نریش ، سب انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
عادل آباد ایمپلائمنٹ آفیسر کرن اور دیگر دو ملازمین 2 لاکھ روپے رشوت قبول کرتے ہوئے پکڑے گئے
عادل آباد _ تلنگانہ اے سی بی کے عہدیداروں نے عادل آباد ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ آفیسر کے دفتر پر دھاوا کرتے ہوئے دو لاکھ روپے رشوت قبول کرتے ہوئے تین ملازمین بشمول دو عہدیدار کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ آفیسر کرن، اسسٹنٹ ایمپلائمنٹ آفیسر وجیا لکشمی، رمز جونیئر…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
خاتون ڈپٹی کلکٹر کے کمرہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والا ٹرینی ڈپٹی تحصیلدار گرفتار
حیدرآباد _ 31 جنوری ( اردولیکس) آندھراپردیش میں خاتون ڈپٹی کلکٹر کے کمرہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ٹرینی ڈپٹی تحصیلدار کو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ستیش نامی نوجوان ضلع گنٹور کے اے پی ایچ آر ڈی آئی ٹریننگ سنٹر میں ڈپٹی تحصیلدار کے طور پر ٹریننگ…
مزید پڑھیں »