جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -28 دسمبر
اترپردیش کے ڈسٹرکٹ جیل میں ایک کانسٹیبل پر ساتھی کانسٹیبلس نے لاٹھیوں سے کردیا حملہ _ ویڈیو دیکھیں
بریلی _ 28 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بریلی ڈسٹرکٹ جیل میں کینٹین چلانے کے تنازعہ پر چہارشنبہ کی صبح ایک کانسٹیبل پر ساتھی کانسٹیبلس نے حملہ کر دیا۔ جس کی وجہ سے کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا ہے۔ اسے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ متاثرہ کانسٹیبل…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
آدھی رات کو اچانک آگ لگنے سے مکان میں سو رہے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک
لکھنو _ 28 دسمبر ( اردولیکس) اترپردیش کے ماو ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں آدھی رات کو مکان میں سوئے ہوئے5 افراد آگ لگنے سے زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ ماؤ ضلع کے شاہ پور میں پیش آیا جس…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
حیدرآباد۔مسجد کے کمرہ میں مؤذن صاحب کی خودکشی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک مؤذن صاحب نے مسجد کے کمرے میں خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ تالاب کٹہ علاقہ کی مسجد فتح شاہ میں پیش آیا۔ مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق 24 سالہ اصغر بادشاہ عبدل راہی نے آج اپنے کمرے میں پھانسی لے لی۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
کاماریڈی ضلع میں ماں نے دو شیر خوار بچوں کو کنال میں پھینک کر قتل کردیا _ ویڈیو دیکھیں
کاماریڈی _ 27 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک ماں نے اپنے دو شیر خوار بچوں کو ایک کنال میں پھینک دیا اور خود بھی خودکشی کی کوشش کی۔ یہ دل دہلانے والا واقعہ بانسواڑہ ٹاون کے قریب واقع کنال میں پیش آیا۔ کنال کے قریب موجود…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
بھائی نے بہن کے عاشق کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے کتوں کو کھلادئیے
نئی دہلی: پہلے قتل اور پھر نعش کے ٹکڑے کرنا ان دنوں عام بات ہوگئی ہے۔ شردھا کے قتل کے بعد ملک بھر سے ایسی کئی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بہار میں اسی طرح کے ایک معاملہ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 سالہ بٹوکا تعلق نالندہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
لاری اور کار میں تصادم نظام آباد کی خاتون ہلاک
نظام آباد 26/ دسمبر ( نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) لاری اور کار کے تصادم میں ایک خاتون فوت اور ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس تفصیلات کے بموجب اندلوائئ منڈل گنارام میں واقع قومی شاہراہ نمبر 44 پر پیش آئے سڑک حادثہ پیش آیا جس میں نظام آباد شہر سے…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
مجلسی کارپوریٹرکے بھانجہ کے قتل کی واردات میں ملوث دو ملزمین گرفتار۔ ڈ سی پی کی پریس کانفرنس
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے مجلسی کارپوریٹراعظم شریف کے بھانجہ مرتضیٰ انس کے قتل کے واقعہ میں ملوث دو ملزمین کو آج گرفتارکرلیا گیا۔ ڈی سی پی ساوتھ زون پی سائی چیتنیہ آئی پی ایس نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمین سلیمان خان اورعبدالحمید خان کےدوست…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حیدرآباد میں بے قابو لاری کی ٹکر، ایک ہلاک پانچ زخمی۔ متعدد گاڑیوں کو بھی پہنچا نقصان
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج ایک دلخراش سڑک حادثہ رونما ہوا۔ گچی باولی وپرو چوراہے کے پاس ٹپرلاری بے قابو ہوگئی۔ اس لاری نے چار کاروں اوردوبائیکس کو ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک اوردیگر پانچ زخمی ہوگئے۔ مہلوک کی شناخت ڈیلیوی بوائے نصیرکے طورپرکی گئی ہے۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں سرقہ کی سنگین واردات _ سارقین نے کار کے شیشے توڑ کر 13لاکھ 30ہزار روپیوں کا سرقہ کرلیا
تلنگانہ ضلع نظام آباد کے کیشاپور گاؤں میں سرقہ کی سنگین واردات سارقین نے کار کے شیشے توڑ کر 13لاکھ 30ہزار روپیوں کا سرقہ کرلیا پولیس مصروف تحقیقات نظام آباد 25/ دسمبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کیا پور گاؤں میں سرقہ کی ایک سنگین واردات…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
عادل آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ۔ دو بائیک کے تصادم سے 4 افراد کی موت
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں چار کی موت ہوگئی۔ اتوار کو ضلع کے تامسی منڈل کے حسنا پور کے قریب بین ریاستی شاہراہ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت ہو گئی۔بتایا جارہا ہے کہ یہ جان لیوا…
مزید پڑھیں »