جرائم و حادثات
- جنوری- 2023 -5 جنوری
سدی پیٹ کی پانچ دکانوں میں لگی بھیانک آگ
سدی پیٹ: سدی پیٹ شہر میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ایک دکان میں چہارشنبہ کی نصف شب کے بعد آگ لگ گئی اور آگ متصل دکانوں تک پھیل گئی جس کے نتیجے میں پانچ دکانیں جل گئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
طالبہ سے دست درازی کرنے والے راپیڈو بائیک ڈرائیور کو دو دن کی جیل
حیدرآباد5 جنوری (اردولیکس ) حیدرآباد میں ایک راپیڈو بائیک ڈرائیور کو کالج کی طالبہ کے ساتھ دست درازی کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے بوئن پلی کی رہنے والی طالبہ نے کالج جانے کے لئے آن لائن سرویس کی راپیڈو بائیک بک کروائی تھی۔ اولڈ…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
سڑک حادثہ میں بھائی بہن ہلاک _ بہن کی سہیلی زخمی
تلنگانہ کے کوتہ گوڑم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بھائی بہن ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اور خاتون زخمی ہوگئی۔یہ حادثہ ضلع کے راگیلا چوراہے کے قریب کل شب پیش آیا۔ اس حادثہ میں 27سالہ نیرج اور 23سالہ این نہاریکا ہلاک ہوگئے۔یہ دونوں بھائی اور بہن، ایک بہن کی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
نظام آباد شہر میں گینگ وار _ روڈی شیٹر ابراہیم چاؤش عرف جنگلی اببو کا قتل
نظام آباد _ 2 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقہ میں پیش آئے گینگ وار میں ایک روڈی شیٹر کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ اتوار کی رات نہرو نگر میں خواجہ بیگ لکڑی کی ٹال کے پیچھے گراؤنڈ پر روڈی شیٹر ابراہیم چاوش…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
حیدرآبا میں سال نو کے موقع پر بھیانک سڑک حادثہ 2 ہلاک 4 زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد میں نئے سال کے موقع پر رونما سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ اتوارکی صبح کی اولین ساعتوں میں بنجارہ ہلز علاقہ میں تیز رفتارکار نے سڑک کے کنارے ٹفن کرنے والے دو افراد کو ٹکردے دی اس حادثہ میں ان دونوں کی موت ہوگئی، اس کے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
میدک میں دن دہاڑے ایک خاتون کے قتل کا ملزم گرفتار
میدک،31دسمبر(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک )میدک ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے پٹلم بیس میں حال ہی میں پیش آئی قتل کی واردات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میدک ٹاؤن کے پٹلم بیس میں سجاتا نامی ایک خاتون كو ایک نوجوان نے تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے اسے قتل…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
بچپن کے دو دوست شبیر اور سریکانت سڑک حادثہ میں ہلاک _ جگتیال کے قریب حادثہ
جگتیال _ سڑک حادثے میں بچپن کے دو دوست ہلاک ہوگئے ۔ یہ دونوں جو ہمیشہ ساتھ رہتے تھے دنیا سے ساتھ مل کر رخصت ہوگئے ۔ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آئے اس حادثہ کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے بچپن کے دوست کوڈی پلی سری کانت…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
کرکٹر رشبھ پنت حادثہ میں شدید زخمی _ حالت تشویشناک
نئی دہلی _ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رشبھ پنت کی گاڑی دہلی سے اپنے آبائی وطن واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی۔ روڑکی کے نرسن بارڈر پر محمد پور جھال کے قریب موڈ پر ان کی BMW کار کو حادثہ پیش آیا۔ رشبھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
والدین کی جانب سے سیل فون دلوانے سے انکار پر لڑکی نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 29 دسمبر ( اردولیکس) والدین کی جانب سے سیل فون دلوانے سے انکار پر ایک لڑکی کی خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے سبھاش نگر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کچھ یوں ہیں۔ سبھاش نگر کی 16 سالہ شیوانی نے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر تقریبا 40 لاکھ روپے کا سونا ضبط
حیدرآباد _ حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر انڈرویئر،پینٹ اورشرٹ میں چھپا کرلائے گئے سونے کو کسٹم کے عہدیداروں نے ضبط کرلیا۔تفصیلات کے مطابق یہ مسافر دبئی سے حیدرآباد پہنچا تھا۔اس کی تلاشی کے دوران انڈرویئر،پتلون اورشرٹ میں اس سونے کا پتہ چلا جس کے بعد کسٹم کے عہدیداروں نے …
مزید پڑھیں »