جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -25 دسمبر
عادل آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ ۔ دو بائیک کے تصادم سے 4 افراد کی موت
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ میں چار کی موت ہوگئی۔ اتوار کو ضلع کے تامسی منڈل کے حسنا پور کے قریب بین ریاستی شاہراہ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت ہو گئی۔بتایا جارہا ہے کہ یہ جان لیوا…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
نلگنڈہ میں اے ٹی ایم مشین توڑ کر 11 لاکھ روپے کا سرقہ
نلگنڈہ _ 25 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر میں نامعلوم افراد نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر اس میں موجود 11 لاکھ روپے کی بھاری رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ یہ واردات اتوار کی صبح پیش آئی ۔پولیس نے مقدمہ درج…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
محبوب نگر ۔ٹرین کی پٹریوں پر سر رکھ کرعاشق معشوق کی خودکشی
محبوب نگر: ٹرین کی پٹریوں پرسر رکھ کر عاشق اورمعشوقہ نے اجتماعی طوپرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر کے مکتھل حلقہ میں پیش آیا۔ مرنے والوں کی شناخت 16 سالہ انیتا اور25 سالہ منی کمارکے طورپرکی گئی ہے۔ وہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
حیدرآباد میں 400 روپئے کیلئے قتل
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں معمولی رقم کیلئے ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ یہ واردات بالانگرعلاقہ میں پیش آئی۔ مزدورپیشہ کاشی رام اورسرینواس کے درمیان چارسو روپئے کیلئے جھگڑا ہوا۔ نرساپورچوراہے کے پاس ان دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ کاشی رام نے سرینواس پر لاٹھی سے حملہ کرکے اسے چلتی…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
میدک ٹاؤن میں زیور کے لئے خاتون کا دن دہاڑے گلا کاٹ کر قتل
میدک 24دسمبر(اُردو لیکس نیوز ۔ابو فیضان ) میدک ٹاؤن کے بڑے بازار میں ایک خاتون کا گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شیٹ پلی کے گاؤں کے وینکٹیشم اور اس کے خاندان کے افراد کچھ عرصہ قبل روزگار کے خاطر میدک میں مقیم ہوئے اور…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بی جے پی رکن اسمبلی جے کمار گور کی کار 30 فٹ کھائی میں گر پڑی _ جے کمار کی پسلیاں توٹ گئیں
ممبئی _ 24 دسمبر ( اردولیکس) مہاراشٹر میں بی جے پی کے رکن اسمبلی حادثہ کا شکار ہو گئے۔ جمعہ کی رات مہاراشٹر کے ستارہ ضلع میں پونے-پنڈھر پور روڈ پر ملتھن کے قریب بی جے پی کے رکن اسمبلی جے کمار گور کی کار 30 فٹ گہری کھائی میں…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
میدک ٹاؤن میں بھیانک سڑک حادثہ _ بلدیہ کے 2 خاتون صفائی ملازم ہلاک
میدک 24دسمبر (اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)میدک ٹاؤن میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں سڑک حادثہ میں میدک میونسپل کے دو خاتون صفائی ملازم ہلاک ہوگئے اور تین خاتون ملازمین زخمی ہوگئے۔ ڈی ایس پی میدک مسٹر پی سائیدولو کی تفصیلات کے مطابق صبح تقریبََا5 بجے کے اوقات میں…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
حیدرآباد:جائیداد کیلئے بھتیجے کا قتل۔ مقتول کی تائی اور اسکے ساتھیوں کی گرفتاری
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں سافٹ ویرانجینئر کی مشتبہ موت کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ پولیس کے بموجب 30 سالہ آئی ٹی ملازم میر باسط علی ساکن فتح دروازہ کی 20 ڈسمبرکو مشتبہ حالت میں موت ہوگئی تھی۔پولیس نے نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا تو پتہ چلا کہ ان…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
جنونی عاشق نے سرعام سڑک پر نوجوان لڑکی کا قتل کردیا _ دل دہلانے والے واقعہ کا ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ 24 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے دوینگیری شہر میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک جنونی عاشق نے سرعام سڑک پر نوجوان لڑکی پر چاقو سے دیوانہ وار حملہ کرتے ہوئے قتل کردیا اور خود بھی خودکشی کی کوشش کی۔ : داونگیری میں…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
سکیم میں فوجیوں کو لے جانے والا ٹرک گہری کھائی میں گر پڑا _ 16 جوان ہلاک
نئی دہلی _ 23 دسمبر ( اردولیکس) سکم میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ فوجی جوانوں کو لے جانے والا ٹرک گہری کھائی میں گر گیا۔ اس حادثہ میں 16 جوان ہلاک اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی جوانوں کو ہیلی کاپٹر میں ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ۔ فوج…
مزید پڑھیں »