جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -2 دسمبر
کلاس روم میں آٹھویں جماعت کے دو لڑکوں نے ساتھی لڑکی کی عصمت ریزی کردی
ممبئی _ کلاس روم میں دو لڑکوں نے ساتھی لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے کا شرمناک واقعہ ممبئی میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی کے ہاربر لائن پر واقع ایک اسکول میں تمام طلبہ ڈانس پریکٹس کے لیے گراؤنڈ فلور پر گئے تھے ۔ لیکن آٹھویں جماعت کی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بریکنگ نیوز ۔حیدرآباد میں فائرنگ،جویلری شاپ لوٹ لی گئی
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایل بی نگر کے تحت ناگول اسنیہا پوری کالونی میں فائرنگ کے واقعہ سے سنسنی پھیل گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو حملہ آوروں نے جیولرس میں گھس کر دکان کے مالک پر فائرنگ کی جس میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد ازاں وہ وہاں سے طلائی…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر
حیدرآباد گینگ ریپ۔ 9 ویں 10 ویں جماعت کے 5 طلباء پکڑے گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے حیات نگر علاقہ میں سیل فونس پرفحش فلمیں دیکھ کرایک لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے پانچ بچوں کو پولیس نے پکڑ لیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جہاں لڑکی کی عمر 17 سال ہے وہیں بچے بھی نویں اوردسویں جماعت کے طلباء بتائے گئے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
دسویں جماعت کی طالبہ کا گینگ ریپ۔ ویڈیو بنا کر دوستوں کو بھجوایا گیا، حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں دسویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ شہرکے مضافاتی علاقہ حیات نگرمیں ساتھیوں نے ہی لڑکی کے ساتھ یہ گھناونی حرکت کی جس کا تاخیرسے علم ہوا۔ یہ شرمناک حرکت ماہ اگست میں پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق لڑکوں…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
دہلی: خاتون نے بیٹے کے ساتھ ملکرکیا شوہرکا قتل۔ نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھنے کے بعد پھینکنے کا انکشاف۔ ملزم ماں بیٹا گرفتار
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں شردھا قتل کیس کی طرح کے ایک اوروحشیانہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے بتایا کہ پانڈو نگر کے علاقہ میں ایک خاتون نےاپنے شوہرکا بیٹے کے ساتھ مل کرقتل کردیا۔ ان دونوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ یہ بتایا جارہا ہے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ٹرین کی ٹکر سے تین معصوم بچے ہلاک۔ پٹریوں پربیٹھ کر پھل کھارہے تھے
نئی دہلی: ریاست پنجاب کے کیرت پورصاحب کے پاس ٹرین کی ٹکرسے تین کم عمربچے ہلاک ہوگئے۔ یہ بچے ریلوے ٹریک پر بیٹھ کر پھل کھارہے تھے کہ انھیں ٹرین نے ٹکردے دی۔ معلوم ہوا ہے کہ چاربچوں نے درخت سے پھل توڑے اورٹریک پربیٹھ کریہ پھل کھا رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
مہاراشٹرا۔ فوٹ اووربریج کا کچھ حصہ منہدم کئی مسافرنیچے گرپڑے، ایک ہلاک
نئی دہلی: ریاست گجرات کے موربی میں پل گرنے کے حادثہ کو پیش آئے ابھی کچھ دن بھی نہیں گزرے تھے کہ ریاست مہاراشٹر میں ایک اور بریج گرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہ حادثہ مہاراشٹر کے چندر پور ضلع میں بلارشاہ ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔ فٹ اوور…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
حیدرآباد سی سی ایس کے سرکل انسپکٹر راجو خدمات سے معطل
حیدرآباد کے سی سی ایس سرکل انسپکٹر راجو کو معطل کردیا گیا ہے۔ کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے راجو کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ 4 نومبر کو، راجو کو ان کی بیوی نے ایک دوسری عورت کے ساتھ گاڑی میں رنگے ہاتھوں پکڑا تھا .اس وقت…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
کرناٹک: لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ ۔ 1200 لڑکیوں کے ویڈیوز ریکارڈ کرنے والا طالب علم گرفتار
file photo بنگلور: چندی گڑھ کے واقعہ کے مہینوں بعد کرناٹک میں ایک اور چونکا دینے والا واقعہ منظر عام پر آیا ہے جہاں ایک خانگی کالج کے طالب علم کو لڑکیوں کی نیم عریاں ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالب علم…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
عادل آباد میں دلخراش سڑک حادثہ 6 زخمی
عادل آباد : مستقرعادل آباد میں کل رات ریمس ہاسپٹل کے پاس ہوئے دلخراش سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شخص ہاسپٹل کے سامنے موٹرسائیکل لے کرسڑک کی دوسری جانب جانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس کی گاڑی سے دیگردو موٹرسائیکلیں ٹکرا گئی۔ حادثہ میں تینوں موٹرسائیکلیں…
مزید پڑھیں »