جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -8 دسمبر
نوجوان کی برہنہ کرکے پٹائی۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: شہرسے ایک نوجوان آٹو ڈرائیورکا اغوا کرنےکے بعد اسے برہنہ کرکے زدوکوب کیا گیا۔ اس معاملہ میں راجندرنگرپولیس نے کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ لنگرحوض سے تعلق رکھنے والے آٹوڈرائیور عرفان نے بتایا کہ آپسی دشمنی کے نتیجہ میں اسے پہلے بھی زدوکوب کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد ۔خنجر سے حملہ کرکے زیورات لوٹ لئے گئے
حیدرآباد: شہر کے علاقہ سکندرآباد میں پیر کی رات ایک شخص کی آنکھوں میں مرچ پاوڈر چھڑک کر قاتلانہ حملہ کے بعد اس کے پاس سے سونے کے زیورات لوٹ لئے گئے۔ پاون نامی شخص سٹی لائٹ ہوٹل کے پاس سے گزررہا تھا کہ حملہ آوروں نے اس کی آنکھوں…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
حیدرآباد کے پرانا شہر میں بیوہ خاتون کا قتل
حیدرآباد: حیدراباد کے پرانے شہر میں ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا۔ رین بازار پولیس نے بتایا کہ 46 سالہ خاتون کے شوہر سلیم کا انتقال ہوگیا، خاتون چندرا نگر علاقے کے ایک مکان میں تنہا رہتی تھی۔ خاتون کی نعش کل رات ان کے مکان میں خون میں…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
حیدرآباد میں انٹرنیشنل جسم فروشی کا پردہ فاش۔ روس، ازبیکستان کی لڑکیاں بھی متاثرین میں شامل
حیدرآباد: حیدرآباد کی سائبرآباد پولیس نے آن لائن جسم فروشی کے بہت بڑے معاملہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے خاتون سمیت دلالوں کی ایک ٹولی کو گرفتارکرلیا ، جبکہ متاثرین میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے علاوہ روس اورازبیکستان کی لڑکیاں بھی شامل بتائی گئی ہیں، کمشنرپولیس اسٹیفن رویندرا نے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
میٹ پلی میں شوہر نے بیوی کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا _ بیوی پر شک قتل کی وجہ
میٹ پلی _ 5 دسمبر ( اردولیکس) بیوی کے کردار پر شک کرتے ہوئے ایک شوہر نے بیوی کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں پیش آیا ۔ پولیس تفصیلات کے مطابق میٹ پلی کے گاجولا پیٹ کی رہنے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
سنگاریڈی ضلع میں اسکول بس حادثہ کا شکار 16 طلبہ زخمی
سنگاریڈی _ 5 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں اسکول بس گڑھے میں گر گئی جس کے نتیجہ میں 16طلبہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ضلع کے وٹے پلی منڈل کے بجلی پور کے قریب پیش آیا۔جوگی پیٹ ٹاون کے آکسفورڈ اسکول کی بس وٹے پلی…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد۔ فارم ہاوز میں ریو پارٹی 34 افراد پکڑے گئے لڑکیاں بھی شامل
حیدرآباد: شہرکے حیات نگرعلاقہ میں پولیس نے ریو پارٹی کا پردہ فاش کیا ہے۔ 34 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ تین کی گرفتاری عمل میں آئی اور دیگرتین فراری میں بتائے گئے ہیں۔ پکڑے جانے والوں میں لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ پیدا عنبرپیٹ علاقہ کے ایک فارم…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
خوفناک سڑک حادثہ میں باپ بیٹے کی موت، بیٹی زخمی
نلگنڈہ _ 4 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں باپ اور کمسن بیٹا ہلاک ہوگئے جبکہ کمسن بیٹی شدید زخمی ہوگئی۔یہ حادثہ نیریڈوچارلا بلدیہ کے مضافاتی علاقے میریالگڈا-کوداڈ مین روڈ پر پیش آیا۔ اس حادثے میں باپ بیٹے کی موت…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
گھر میں داخل ہو کر خاتون کے گلے سے زنجیر چھین لینے کا کاغذ نگر میں سنسنی خیز واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
عادل آباد _ 3 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں دن دھاڑے ایک چور نے ایک مکان میں داخل ہو کر خاتون کو چاقو سے ڈرایا اور اس کے گلے سے طلائی زنجیر اور دوسرے سونے کی چیزیں چھین کر فرار ہو گیا ۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے پروفیسر پرجنسی زیادتی کی کوشش کا الزام۔ بیرون ملک طالبہ کی پولیس سے شکایت
حیدرآباد: حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں ایک افوس ناک واقعہ پیش آیا۔ بیرون ملک کی طالبہ نے پروفیسرپرجنسی حملہ کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ ایچ سی یو کے ہندی ڈپارٹمنٹ میں زیرتعلیم ہے۔ طالبہ کا الزام ہے کہ پروفیسرنے تنہائی میں اس کے…
مزید پڑھیں »