جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -25 نومبر
عادل آباد میں دلخراش سڑک حادثہ 6 زخمی
عادل آباد : مستقرعادل آباد میں کل رات ریمس ہاسپٹل کے پاس ہوئے دلخراش سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شخص ہاسپٹل کے سامنے موٹرسائیکل لے کرسڑک کی دوسری جانب جانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس کی گاڑی سے دیگردو موٹرسائیکلیں ٹکرا گئی۔ حادثہ میں تینوں موٹرسائیکلیں…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
شادی نہ ہونے پرمایوس شخص کی خودکشی
حیدرآباد: شادی نہ ہونے پرمایوسی کے عالم میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع میڑچل میں پیش آیا۔ 27 سالہ تروملا ریڈی اپنے گھروالوں کے ساتھ کوکٹ پلی میں رہتا تھا۔ گھروالے اس کی شادی نہیں کررہے تھے جس پروہ مسلسل ان سے جھگڑے کیا کرتا تھا۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
ورنگل میں شوہربیوی کی اجتماعی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں شوہربیوی نے معاشی پریشانیوں کے چلتے ایک ساتھ خودکشی کرلی۔ 33 سالہ ستیش عرف نودھن اور28 سالہ سراونتی ورنگل کے گرماجی پیٹ میں اپنے دونوں بچوں کے ساتھ رہتے تھے۔ مالی پریشانیوں کی وجہہ سے یہ جوڑا مقروض ہوگیا تھا۔ کل انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے چندرائن گٹہ علاقہ میں معمولی بات پر بھائی نے بھائی کا قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق انجانیولو اپنے ارکان خاندان اور اپنے چھوٹے بھائی سریش کے ساتھ چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود کے اندرا نگر میں رہتا تھا۔ کل رات سریش کا اپنی بھابی انجانیولو کی بیوی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد ۔چار سال کی معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی مجرم کو 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد: شہر کی ایک مقامی عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو 20 سال قید کی سزا سنائی۔ پولیس کے مطابق فروری 2016 میں مانچال کے رہنے والے 24 سالہ راجو نے تقریباً چار سال کی عمر کی ایک لڑکی کو گھرمیں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ہجڑے کی ہراسانی سے تنگ آکرلڑکی کی خودکشی
حیدرآباد: زنخہ کی ہراسانی سے تنگ آکرایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ستیہ نارائن پورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ انورادھا نامی لڑکی مقامی کالج میں انٹرسال دوم میں زیرتعلیم تھی۔ اس دوران اس کے ماں باپ نے اپنے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد میں نقلی تعلیمی سرٹیفکٹس کی تیاری کا پردہ فاش۔ خاتون سمیت تین گرفتار
حیدرآباد:حیدرآباد کی رچہ کنڈہ پولیس نے نقلی تعلیمی سرٹیفکٹس کی تیاری کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے ان کے قبضہ سے عثمانیہ یونیورسٹی، جے این ٹی یو یونیورسٹی، کاکتیہ یونیورسٹی، آچاریہ ناگرجنایونیورسٹی کے علاوہ تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اورایس ایس سی کے نقلی نقلی سرٹیفکٹس ضبط…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اب مرد بھی محفوظ نہیں؟ 4 لڑکیوں نے نوجوان کا اغوا کرکے اسے بنایا جنسی زیادتی کا شکار
نئی دہلی: ریاست پنجاب کے جالندھر میں چار لڑکیوں نے ایک نوجوان کو اغوا کر کے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور بعد میں اسے چھوڑ دیا۔ یہ واقعہ لیدر کمپلیکس روڈ پرپیش آیا۔ اس پورے معاملے میں ابھی تک پولیس کو کوئی شکایت وصول نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد: لڑکے کے ساتھ گھنانونی حرکت۔ پرائیویٹ ٹیچرکو 10 سال جیل کی سزا
حیدرآباد: ہوس کے پجاری اب لڑکیوں کے ساتھ ساتھ کمسن بچوں کو بھی ہوس کا شکاربنانے سے پیچھے نہیں ہٹ رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک شرمناک واقعہ میں ملوث پرائیویٹ ٹیچرکو ایک عدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ معاملہ حیدرآباد رچہ کنڈہ پولیس کمشنریٹ کے حدود…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مالک کے مکان سے 81 تولہ سونے کے زیورات کی چوری، حیدرآباد میں گھریلوملازمہ گرفتار
حیدرآباد: مکان مالک کے 81 تولہ وزنی سونے کے زیورات کی چوری کرنے والی خاتون اس کے شوہراورماں کو نارائن گوڑہ پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے مسروقہ زیورضبط کرلئے گئے۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ ورون دوشی نامی شخص اولڈ ایم ایل ایز کوارٹرس کے پاس رہتا ہے۔…
مزید پڑھیں »