جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -16 ستمبر
حیدرآباد۔ لاج میں لے جاکرانجکشن دے کرنابالغ کا گینگ ریپ، دو نوجوان گرفتار
حیدرآباد: پرانا شہرکے علاقہ سے نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے اس کے ساتھ گینگ ریپ کرنے کے معاملہ میں دبیرپورہ پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتارکرلیا ہے۔ ملزمین کی شناخت 26 سید نعمت 20 سالہ رعویش مہدی کے طورپرکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی جس کی عمر 14…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک اورنابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعہ کا تاخیرسے علم ہوا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کنچن باغ پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہنے والے ترکاری فروش دیپ کمارنے نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کرتین ماہ قبل اس کے ساتھ عصمت ریزی کی ،…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
سعودی عرب۔ تشدد کی رپورٹ کرانے پرشوہر نے بیوی کو قتل کردیا
ریاض ۔ کے این واصف گھریلو تشدد تو روز بروز بڑھتا جا رہا ہے مگر یہ ظلم اب اپنے قدم آگے بڑھا رہا ہے۔ اب عورتیں اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل بھی ہورہی ہیں۔ مملکت میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا ایک تازہ واقع سامنے آیا۔ سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
28 سال کی عمر میں 121 چوریاں، قبرستان میں چوری کا مال چھپانے والا چورگرفتار
وجئے واڑہ: آندھراپردیش میں پولیس نے ایک ایسے چور کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی جس نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں 28سال میں چوری کی 121وارداتیں انجام دی تھیں، وہ مسروقہ مال کو قبرستان میں چھپا دیا کرتا تھا اور وہیں پر ہی رہا کرتا تھا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
نابالغ لڑکی کا اغوا، نشہ آورانجکشن دے کرجنسی زیادتی، حیدرآباد کے پرانا شہرمیں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے اس کے ساتھ اجتماعی طورپرجنسی زیادتی کرنے کا شرمناک واقعہ آج منظرعام پرآیا۔ ذرائع کے مطابق اس مہینہ کی 12 تاریخ کو دبیرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود سے نابالغ لڑکی دو نوجوانوں نے کارمیں اغوا کرلیا، وہ اسے نامپلی میں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد، بہنوائی کا قتل کرنے والا نوجوان اوراس کے ساتھی گرفتار
حیدرآباد: بہادرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی قتل کی واردات میں ملوث ملزمین کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ قاتل، مقتول کی بیوی کا بھائی ہی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 7 ستمبر کو بہادرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں میرعالم فلٹرکے قریب ایک شخص کی نعش خون میں لت پت…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد ، پرانا شہر میں سڑک حادثہ نوجوان طالب علم جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے ایرہ کنٹہ میں آج رونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عدنان جو چندرائن گٹہ کے رہنے والے بتائے گئے ہیں موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ لاری کی ٹکر سے گرپڑے اور اسی لاری…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سر عام قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات سر عام ایک شخص کا وحشیانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔مقتول کی شناخت بابو خان ولد سردار خان عمر تقریباً 38 سال کے طور پر کی گئی ہے۔ مقتول روڈی شیٹر بتایا گیا ہے۔ حسن نگر کے قریب نامعلوم افراد نے تلواروں…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
جگتیال میں مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کرنے والے خاندان کے ایک اور فرد کی موت
جگتیال _ 14 ،ستمبر ( اردولیکس) جگتیال شہر میں گزشتہ ماہ 20 اگست کو مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کرنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں آج ایک کی دوران علاج موت ہوگئی ۔ اس خاندان کے تین افراد کی اب تک موت ہوگئی ہے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد۔بیوی کو زندہ جلا دینے والے ظالم شوہرکوعمرقید کی سزا
حیدرآباد: بیوی کو زندہ جلادینے والے شوہرکو حیدرآباد کی ایک عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی اور7 ہزارروپئے جرمانہ عائد کیا۔ 25 سالہ انیتا ساکن سائی نگرکالونی کشائی گوڑہ کی شادی 9 سال قبل رمیش سے ہوئی تھی۔ وہ پہلے سے شادی شدہ تھا اوراس نے اپنی شادی کی بات…
مزید پڑھیں »