جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -19 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں مکان کی چھت منہدم، دو خاندانوں کو بچا لیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں اتوار کی رات ایک قدیم عمارت کی چھت کا حصہ منہدم ہوگیا۔ کالی قبرعلاقہ میں واقع دو منزلہ عمارت میں دو خاندان مقیم تھے، بارش کی وجہ چھت بہت ہی خراب ہوگئی تھی کہ رات اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں مکین کرشماتی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں 26سالہ انجینئرنگ کا طالب علم سوئمنگ پول میں غرق
حیدرآباد ۔ 18 ستمبر (اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں 26سالہ انجینئرنگ کا طالب علم سوئمنگ پول میں غرق ہونے سے فوت ہو گیا۔ چندرائن گٹہ پولیس نے بتایا کہ سید سمیع الدین اپنے دوستوں کے ساتھ خلوت میں اتوار کی صبح کرکٹ کھیلنے کے بعد تیراکی کے لئے ممتاز…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
جمیلہ بانو ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملہ _ تامل ناڈو کے تروپور ضلع میں واقعہ
حیدرآباد _ 18 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تامل ناڈو میں ایک شخص نے خاتون وکیل پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ اس کی بیٹی بھی اس حملہ میں زخمی ہوگئی ۔ یہ واقعہ تمل ناڈو کے تروپور ضلع میں پیش آیا۔ جمیلہ بانو نامی خاتون وکیل، منیلا کی ایک عدالت…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
حیدرآباد، سیل فون کیلئے جھگڑا نوجوان کا قتل
حیدرآباد:شہر کے علاقہ سعید آباد سنگارینی کالونی میں سیل فون کیلئے ہوئے جھگڑے میں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ کل رات دیر گئے6 نوجوانوں کے درمیان شراب کی دکان کے پاس سیل فون کے مسئلہ پرجھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران پانچ نوجوانوں نے مل کرآکوپتی نامی نوجوان پرحملہ کیا…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
وزیراعظم کے جلسہ سے واپسی کے دوران حادثہ 10 خواتین زخمی
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی کے جلسہ میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں 10 خواتین زخمی ہوگئیں۔ مدھیہ پردیش کے شیوپور میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نامیبیا سے چیتوں کو ہندوستان لانے کے موقع پر ایک جلسہ سے خطاب کیا، جلسہ میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
لنک پر کلک نہیں کیا اور نہ ہی او ٹی پی آیا پھر بھی اکاؤنٹ سے 9 لاکھ غائب۔ وقارآباد میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: ایک لڑکی کے اکاونٹ سے اوٹی پی یا میسیج کے بغیر9 لاکھ روپئے سے زائد رقم اڑا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وقارآباد پوڈورمنڈل کے ایک موضع سے تعلق رکھنے والے جگیا نے اپنی بیٹی دیپیکا کے اکاونٹ میں دس لاکھ روپئے جمع رکھے تھے۔ رقم کی ضرورت…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں قتل کی دو وارداتیں ۔خاتون کا گلا کاٹ دیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد میں قتل کی دو علیحدہ وارداتیں پیش آئیں۔ترملگیریعلاقہ میں جمعرات کی رات ایک 35 سالہ خاتون کا قتل کر دیا گیا۔اس خاتون کی شناخت دیواماں کے طور پر کی گئی ہے، جو کہ ایک تعمیراتی ورکر اور ترملگیری کی رہنے والی بتائی گئی ہے۔ وہ ترملگیری علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ہتھیاروں کے ساتھ سوشیل میڈیا پر ویڈیوز۔حیدرآباد پرانا شہر کے تین نوجوان گرفتار
حیدرآباد: لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کیلئے ہتھیاروں کے ساتھ گشت کرنے اورمہلک ہتھیاروں کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنے والی ایک ٹولی کو رچہ کنڈہ پولیس نے گرفتارکرلیا۔ باوثوق ذرائع کی اطلاع پربالا پورپولیس کی جانب سے قبا کالونی میں گاڑیوں کی تلاشی مہم…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں مساج سنٹرپرپولیس کا چھاپہ، تین لڑکیاں پکڑی گئیں
file photo حیدرآباد: حیدرآباد میں اسپیشل آپریشن ٹیم نے ایک اسپا سنٹرمساج سنٹرپرچھاپہ مارکرتین لڑکیوں اورتین گاہکوں کو پکڑ لیا۔ ناگول ممتا ناگرکا وگنیش پناما گودامس کے پاس اسپا سنٹرچلا رہا تھا۔ یہاں قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی تھی جس پرایل بی نگرپولیس نے دھاوا کرکے تین گاہکوں ناگیش،…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
چلتی ٹرین سے موبائل فون چرانے کی کوشش _ مسافر چور کے ہاتھ پکڑ کر اسے 15 کلومیٹر تک لے گئے _ ویڈیو دیکھیں
حیدآباد_ 16 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) چلتی ٹرین میں موبائل فون چور کو مسافروں نے پکڑ لیا۔ اس طرح اسٹیشن سے روآنہ ہونے والی ٹرین میں چور نے کھڑکی سے موبائل فون چرانے کی کوشش کی۔ مسافروں نے فوراً اس کے ہاتھ پکڑ لئے ۔ چنانچہ چور خطرناک طریقے سے…
مزید پڑھیں »