جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -14 ستمبر
حیدرآباد میں حاملہ خاتون کا قتل، قریبی رشتہ دارگرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک حاملہ خاتون کا قتل کرنے والے اس کے رشتہ دارکوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ ریاست آندھراپردیش کا وینکٹ راما کرشنا اپنی بیوی 32 سالہ سراونتی کے ساتھ حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں مقیم تھا۔ وہ سافٹ ویرانجینئربتایا گیا ہے۔ وینکٹ راما کرشنا نے اپنے ایک رشتہ دارکی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
سکندرآباد آتشزدگی واقعہ _ بائیک شو روم اور روبی ہوٹل کے 4 افراد گرفتار
حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کی ٹاسک فورس پولیس نے سکندرآباد کے روبی ہوٹل میں آگ لگنے کی تحقیقات کو تیز کردیا ہے۔ اس معاملے میں الیکٹرک بائیک شو روم کے مالک رنجیت سنگھ بگا اور اس کے بیٹے سمیت سنگھ بگا کو جو کہ قواعد کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سکندرآباد واقعہ ۔آگ کیسے لگی ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد : سکندرآباد میں کل پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ کےسلسلے میں پولیس کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگکیسے لگی۔ سیلار میں پارک کی ہوئی گاڑیوں میں سے اچانک دھواں اٹھنے لگا اور آگ بھڑک اٹھی ۔ اس حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سکندرآباد حادثہ مہلوکین کی تعداد 8 ہوگئی۔ مرنے والوں شناخت کرلی گئی
حیدرآباد: سکندرآباد آتشزدگی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی۔ کل رات 7 افراد فوت ہوگئے تھے جبکہ آج علاج کے دوران ایک اورزخمی کی موت ہوگئی۔ مہلوکین کا تعلق دہلی، آندھراپردیش اورچینائی سے بتایا گیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت ہریش وجئے واڑہ، ویریندرکمار دہلی،سیتا رامن،…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سکندرآباد آتشزدگی واقعہ 7 لوگوں کی موت ۔ریاستی وزراء اور کمشنر پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں الکٹرک بائیک شو روم میں بھیانک آگ لگنے کے واقعہ میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔شو روم کی اوپری منزل پر ایک لاج ہے جس میں لوگ پھنس گئے تھے جنہیں پولیس اوغ فایر بریگیڈ کے عملہ نے حفاظت کے شاتھ باہر نکالنے میں…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد میں قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے لنگرحوض پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات دیرگئے ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ مقتول کی شناخت شیخ فرید کے طورپر کی گئی ہے اوروہ گولکنڈہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق فرید کی نعش پولیس کو ایک آٹو…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد، خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک، لڑکی بھی شامل
حیدرآباد: شہرکے مضافاتی علاقہ میڑچل میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کل رات میڑچل بس ڈپو کے قریب پیش آیا، تیز رفتار موٹرسائیکل لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں راہگیر سے ٹکرا کرلاری کے سامنے گرپڑی۔ اس حادثہ میں تین نوجوان موقع…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
جگتیال ضلع میں دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم _ ایک ہلاک 8 زخمی
جگتیال ضلع کے گنگادھرا قومی شاہراہ پر اتوار کی رات دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنھیں علاج کے لئے کریم نگر کے ہاسپٹل منتقل کردیا…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
میں نے تمہاری بیٹی کو ماردیا۔ داماد کی بات سنتے ہی اڑ گئے سسر کے ہوش۔نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد: ضلع نظام آباد مستقرمیں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی قتل کا شبہ ظاہرکیا گیا ہے۔ 30 سالہ انیس فاطمہ کی شادی سال 2013 میں سید سلطان سے ہوئی تھی۔ اس جوڑے کو دو بچے بتائے گئے ہیں۔ شوہرکچھ عرصہ سے اپنی بیوی کے کردارپرشک کرتے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد:نابالغ لڑکوں کا جنسی استحصال۔ ہاسٹل وارڈن گرفتار
حیدرآباد: شہرحیدرآبا دکی حیات نگر پولیس نے بوائز ہاسٹل میں نابالغ لڑکوں کاجنسی طورپراستحصال کرنے پرہاسٹل وارڈن کو گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت اے پی کے مغربی گوداوری ضلع سے تعلق رکھنے والے 35سالہ ایم کرشنم کے طورپرکی گئی ہے۔وہ حیات نگر کے بوائزہاسٹل میں وارڈن کے طورپر کام کرتا تھا۔رات…
مزید پڑھیں »