news
- نومبر- 2024 -21 نومبر
حیدرآباد میں کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ اسسٹنٹ کمشنر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے حیدرآباد میں کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ایک اسسٹنٹ کمشنر اور ایک اسسٹنٹ کمرشل ٹیکس آفیسر کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ اے سی بی کے عہدیداروں کے مطابق محبوب باشا جو کہ ملک پیٹ سرکل…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ کے بھینسہ میں کار کا شیشہ توڑ کر نامعلوم سارقین نے رقم کا سرقہ کرلیا
بھینسہ 21/نومبر (اردو لیکس) بھینسہ شہر کے بس اسٹانڈ علاقہ میں واقع ایس بی آئی بینک کے احاطہ میں کھڑی کار کا شیشہ توڑ کر فلمی انداز میں نامعلوم سارقین نے سرقہ کی واردات انجام دی بھینسہ ڈیویژن کے لوکیشورم منڈل کے موضع گڑچاندہ کا متوطن الم بھوجنا بیڑی…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
اب لڑکے بھی محفوظ نہیں۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: ایک شرمناک واقعہ میں حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں کل رات ایک پھل فروش کو مبینہ طور پر ایک لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ 7سالہ لڑکا پھل فروش کے گھر کچھ پھل مانگنے گیاتھا تاہم پھل فروش نے…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
جائیداد کی تقسیم کے مسئلہ پر پہلی بیوی کی ہراسانی سے یوسف نامی شخص نے کی خودکشی کی کوشش – تلنگانہ کے کوداڑ ٹاؤن میں واقعہ
تلنگانہ کے کوداڑ ٹاؤن کے بھوانی نگر میں ایک شخص کی خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق، بھوانی نگر کے رہائشی یوسف، جن کی دو بیویاں ہیں، نے حالیہ دنوں میں پہلی بیوی ثنا کے ساتھ جائیداد کے تنازعہ کے باعث یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ …
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد میں پراسرار دھماکہ۔ مندر کا پجاری زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ میلاردیو پلی میں پراسرار دھماکہ ہوا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق لکشمی گوڑہ میں واقع مندر کا پجاری آج جھاڑیوں کی صفائی کررہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں وہ شدید طوررپر زخمی ہوگیا۔ زخمی کی شناخت سگنا رام…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
بیڑی پینے کی عادت نے لی ضعیف خاتون کی جان۔ کریم نگر میں واقعہ
کریم نگر۔ جلتی ہوئی بیڑی گرنے کی وجہہ سے ایک ضعیف خاتون کی موت ہوگئی۔ پوچما نامی (90) سالہ خاتون متوطن ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر ماناکنڈور منڈل کے سرینواس نگر میں اپنی بہو ایلوا کے ساتھ رہتی تھی۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے وہ بیمار تھی کیونکہ اس کا…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد: ملاوٹ ادرک لہسن کے پیسٹ کے کارخانے پر پولیس کا دھاوا ۔ 8 گرفتار
حیدرآباد ۔ سکندرآباد کے علاقے اولڈ بوئن پلی کے راجہ راجیشوری نگر میں اتوار کے روز پولیس نے ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کے پیسٹ کی تیاری کارخانے پر چھاپہ مار کر 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ دھاوا ٹاسک فورس اور بوئن پلی پولیس نے کیا۔ دھاوے کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد: ملاوٹ ادرک لہسن کے پیسٹ کے کارخانے پر پولیس کا دھاوا ۔ 8 گرفتار
حیدرآباد ۔ سکندرآباد کے علاقے اولڈ بوئن پلی کے راجہ راجیشوری نگر میں اتوار کے روز پولیس نے ملاوٹ شدہ ادرک اور لہسن کے پیسٹ کی تیاری کارخانے پر چھاپہ مار کر 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ دھاوا ٹاسک فورس اور بوئن پلی پولیس نے کیا۔ دھاوے کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
حیدرآباد میں 12 زنخہ پکڑے گئے
حیدرآباد: سائبرآباد پولیس کے انسداد انسانی اسمگلنگ یونٹ (اے ایچ ٹی یو) نے ہفتہ کی رات حیدرآباد کے نانک رام گوڑہ علاقہ میں 12 زنخوں کو گرفتارکرلیا۔ عوامی شکایت کی بنا پر یہ کاروائی کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عام لوگوں کی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے اینٹی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
الکٹرک رائیس کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا
وقارآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں الکٹرک رائیس کوکر پھٹ پڑا، اس حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ وقارآباد کی گاندھی کالونی کے رہنے والے 85 سالہ شخص نے آج الکٹرک رائیس کوکر پر چاول پکانے کیلئے رکھے تھے کہ اچانک کوکر دھماکہ سے پھٹ پڑا جس…
مزید پڑھیں »