news
- نومبر- 2024 -27 نومبر
حیدرآباد ۔ الکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ پڑی دیگر 8 گاڑیاں بھی جل گئیں
حیدرآباد: حیدرآباد میں مکان کے باہر پارک کی گئی الکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ پڑی جس کے نتیجہ میں مکان کے احاطہ میں آگ لگ گئی۔ اس واقعہ میں پارکنگ علاقہ میں ٹہرائی گئی مزید 8بائیکس جل کر مکمل طورپر خاکسترہوگئیں۔یہ واقعہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں رامنتاپور…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
پیدا پلی میں رشوت خور اسسٹنٹ انجینئر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
پیدا پلی۔ ریاست تلنگانہ کے پیدا پلی میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے پیداپلی ضلع کے محکمہ آبپاشی کے ایک اسسٹنٹ انجینئر (اے ای) نرسنگا راؤ کو 20,000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اے ای نے 90,000 روپے کے کام کے لیے کنٹراکٹر سرینواس سے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ – معصوم بچہ سمیت دو افراد جاں بحق
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے جینتھ منڈل میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آر ٹی سی کی ایک بس، جو عادل آباد سے چندرپور جا رہی تھی، مخالف سمت سے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
لفٹ ٹوٹ گئی 6 افراد زخمی۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق چندولال بارہ دری علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ کی لفٹ اچانک ٹوٹ گئی جس کے نتیجہ میں لفٹ میں سوار پانچ تا چھ افراد زخمی ہو گئے ان میں سے زیادہ ترکے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
شوہر کررہا تھا خودکشی۔ بیوی نے روکنے کے بجائے بنایا ویڈیو
File photo ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے تھانے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ واگلے اسٹیٹ اسٹیٹ علاقے میں رہنے والے شوہر بیوی میں اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے پولیس کے مطابق 20 نومبر کی رات 29 سالہ شوہر نے اپنے گھر میں پھانسی لے لی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے ظہیر آباد کی خاتون کے ایک ماہ کے بچہ کا اغوا
حیدرآباد: حیدرآباد کے نیلوفر ہاسپٹل سے ایک ماہ کے بچہ کا اغوا کرلیا گیا۔ ظہیرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون حسینہ بیگم کا شیر خوار بیٹا یرقان سے متاثر تھا۔ لڑکے کو علاج کیلئے خاتون نے نیلوفر ہاسپٹل منتقل کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے لڑکا ہاسپٹل میں زیر علاج…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
رشوت کا معاملہ۔ حیدرآباد میں سب انسپکٹر اور 2 کانسٹیبلس گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے عہدیداروں نے ایک سب انسپکٹر اور دو پولیس کانسٹیبلس کو رشوت طلب اور قبول کرنے کے الزام میں منصوبہ بند طریقہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ اے سی بی کے مطابق یہ گرفتاری بنڈلہ گوڑہ کے سب انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
تلنگانہ میں ماویسٹ کے ہاتھوں دو افراد کا قتل – پولیس کے مخبر ہونے کا شبہ
تلنگانہ کے ملگو ضلع کے واجیڈو علاقے میں ماویسٹوں نے پولیس کے مخبر ہونے کے شبہ میں دو افراد کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ وہاں کے ماویسٹ کمیٹی نے "شانتا” کے نام سے ایک خط چھوڑا، جس میں کہا گیا کہ مرنے والوں کو کئی بار وارننگ…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
الکٹرک بائیک دھماکہ سے پھٹ پڑی۔ جگتیال میں واقعہ
جگتیال: ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال کے کے بالاپلی گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک الکٹرک بائیک خریدنے کے چند دن بعد ہی دھماکے سے پھٹ گئی۔ متاثرہ شخص تیروپتی ریڈی نے بتایا کہ چند روز قبل اس نے ایک الکٹریک بائیک خریدی تھی اور جب…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ میں ایک خاتون عہدیدار رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع کی سینئر ڈرافٹسمین جیوتی کشیما بائی، کو اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ جیوتی جو ضلع کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سروے اور لینڈ ریکارڈز کے دفتر میں خدمات انجام دے رہی تھیں ان پر الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں »