news
- فروری- 2026 -19 فروری
ضلع عادل آباد میں گمشدہ،مسروقہ 107 موبائل فونس ضلع ایس۔پی۔اکھیل مہاجن کے ہاتھوں متاثرین میں تقسیم
عادل آباد ۔ضلع ایس۔پی۔اکھیل مہاجن نے کہا کہ آج کے دور میں موبائیل فون عوام کی زندگی کا ایک حصہ بن گیا ہے بغیر فون کے کوئ کام نہیں ہوسکتا۔اس کی کافی اہمیت بڑھ گئی ہے۔تاہم کسی بنا اگر فون گم ہوجاے یا پھر سرقہ ہوجاے تو پریشان ہونے کی…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
سابق شوہر کے ہاتھوں حاملہ بیوی کا قتل،طلاق لے کر دوسری شادی کرنے پر انتقام ۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: شہر کے علاقہ ونستھلی پورم میں دن دہاڑے پیش آنے والے ایک لرزہ خیز واقعے نے مقامی افراد میں دہشت پھیلا دی۔ اطلاعات کے مطابق ایک شخص مہیش نے اپنی سابقہ بیوی سنیتا کو اُس کے گھر میں گھس کر بے دردی سے قتل کر دیا۔ ابتدائی تحقیقات…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنسنی خیز واردات
بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں سنسنی خیز واردات حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چند سال قبل بھوانی نگر تالاب کٹہ کے رہنے والے آٹو ڈرائیور اسحاق کی شادی نور جہاں نامی خاتون سے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
تلنگانہ کے آرمور ٹاؤن میں اشتعال انگیز بیان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، مختلف مسلم تنظیموں کی پولیس میں شکایت
آرمور ٹاؤن میں اشتعال انگیز بیان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، مسلم تنظیموں کی سی آئی سے ملاقات تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور ٹاؤن میں مبینہ زہر افشانی پر مبنی بیان کے خلاف مسلم تنظیموں اور عوامی نمائندوں نے سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ آرمور مرکزی کمیٹی…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ریل بنانے کا جنون یا شرارت؟ جگتیال ضلع کے کورٹلہ بس اسٹیشن میں برقعہ پہن کر نوجوان کی عجیب و غریب حرکت
ریل بنانے کا جنون یا شرارت؟ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں برقعہ پوش نوجوان کی انوکھی کہانی سامنے آگئی تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں سوشل میڈیا ریلز کے شوق نے ایک نوجوان کو ایسی حرکت پر مجبور کر دیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ نوجوان نے برقعہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں پولیس کا ‘کارڈن سرچ آپریشن”۔ 23 غیر ملکی پکڑے گئے
حیدرآباد۔شہر کے ٹولی چوکی پولیس اسٹیشن کے حدود میں 16 فروری 2026 کی رات ایک بڑے پیمانے پر کارڈن اینڈ سرچ آپریشن انجام دیا گیا۔ قابلِ اعتماد اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی پیراماؤنٹ کالونی (گیٹ نمبر 1 تا 4)، IAS کالونی اور حکیم پیٹ کنٹہ علاقوں میں کی گئی…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
حیدرآباد میں بچوں کے اغواء کے واقعات پر کمشنر پولیس کا بیان
حیدرآباد ۔ کمشنر پولیس حیدرآباد وی سی سجنار نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک پیغام کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حیدرآباد میں ایک خاتون بچوں کو بہلا پھسلا کر لے جانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ٹکر دینے کےبعد ایک کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ حیدرآباد میں وحشیانہ واقعہ
حیدرآباد: کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک وحشیانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص کو گاڑی سے ٹکر دے کر ایک کیلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا۔ پولیس کے مطابق راجو نامی نوجوان اپنے دوستوں وجے کمار اور ایم ستیش کے ہمراہ 9 فروری…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
جگتیال کے بائی پاس روڈ پر نوجوان کا قتل – ناجائز تعلقات قتل کی وجہ ؟
جگتیال شہر اتوار کو بائی پاس سڑک پر پیش آنے والی دل دہلا دینے والی قتل کی واردات نے مقامی سطح پر شدید سنسنی پھیلا دی۔ جگتیال رورل منڈل کے پورنڈلہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے وشواناتھ پر نامعلوم دو افراد نے لاٹھیوں سے بے رحمی سے حملہ کیا…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹرس کے گھروں کی اچانک تلاشی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں روڈی شیٹرس کے گھروں کی اچانک تلاشی حیدرآباد ۔ شہر میں جرائم پیشہ عناصر کو سخت پیغام دیتے ہوئے ڈی سی پی چارمینار زون کرنکھرے آئی پی ایس کی قیادت میں چارمینار زون پولیس نے ہفتہ کے رات رؤڈی شیٹرس کے گھروں پر بیک…
مزید پڑھیں »