جنرل نیوز

چاند نظر نہیں آیا ؛ پیر کو یکم ربیع الثانی 

چاند نظر نہیں آیا

پیر کو یکم ربیع الثانی

حیدرآباد 12 ستمبر (محمد حسام الدین ریاض) مرکزی رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد نے ہفتہ 29 ربیع الاول 12 ستمبر 20026 کو اعلان کیا ہے کہ چاند نظرنہیں آیا ہے اس لیے پیر14 -ستمبر کو یکم ربیع ثانی ہوگی

نائب شاہی امام اور نائب صدر مرکزی روایت ہلال کمیٹی جامعہ مسجد دہلی مولانا سید شعبان بخاری نے بھی اعلان کیا ہے کہ ہفتہ 29 ربیع الاول کو چاند نظر نہیں آیا

بنگلور’ لکھنو’ مدراس’ پٹنہ’وجےواڑہ اور کانپور سے بھی اطلاع ملی ہے کہ وہاں بھی چاند نظر نہیں آیا

متعلقہ خبریں

Back to top button