این آر آئی
- فروری- 2026 -28 فروری
لندن میں آتشزدگی واقعہ – نظام آباد کے نوجوان کی موت
لندن میں پیش آئے آتشزدگی کے ایک افسوسناک واقعہ میں تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے سری نگر کالونی سے تعلق رکھنے والا نوجوان شریکر فوت ہوگیا ۔اطلاعات کے مطابق شریکر نے لندن میں ایم ایس کی تعلیم مکمل کی تھی ۔ تین دن قبل لندن میں واقع اس…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
“بزم غلامانِ مصطفیٰ ٌٖ “ جدہ کے زیر اہتمام “روحانی انقلاب – تصوفِ قادری” کا رسم اجراء”
جدہ ۔ (راست) “بزمِ غلامانِ مصطفی ﷺ” کے زیر اہتمام جدہ میں جناب سید وحید القادری عارفؔ صاحب کی کتاب "روحانی انقلاب ۔ تصوفِ قادری” اردو ترجمہ "ثورۃ الروح” (عربی تالف ڈاکٹر جمال الدین فالح الکیلانی حفظہ اللہ) کی رسمِ اجراء بدست علامہ مفتی ڈاکٹر سید ضیاء الدین نقشبندی صدر…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ادبی تنظیم “عالمی اردو محور ریاض” کے زیر اہتمام تقریب رونمائی و مشاعرہ
کے این واصف اردو کی ادبی تنظیم “عالمی اردو محور” کے زیر اہتمام ریاض میں شاعر خلیج جلیل احمد نظامی کے مجموعہ حمد و نعت “ آخری حل” کی تقریب رونمائی عمل میں آئے گی۔ تنظیم کی جاری اطلاع کے مطابق 5 مارچ 2026ء کو رات 30-10 بجے گارڈن…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
انڈین فورم فار ایجوکیشن کے زیر اہتمام ریاض میں NEET Mock test منعقد ہوگا
حیدرآباد ۔ کے این واصف حسب سابق انڈین فورم فار ایجوکیشن (IFE) کے تحت امسال بھی NEET Mock Test کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ فورم کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق یہ امتحان 18 اپریل 2026 کو یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض میں منعقد ہوگا۔ریاض میں مقیم تمام…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے ائیرا 1 مقابلوں میں پانچ ٹرافیز حاصل کئے
ریاض ۔ محمد سیف الدین بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب (BUTM)ریاض کے اراکین نے سالانہ ایریا مقابلوں میں چار زمروں کے تحت بارہ میں سے پانچ ٹرافیوں پر قبضہ کیا جبکہ ریاض ٹوسٹ ماسٹرز کلب (RTM) نے چار اور ایڈوانسڈ جیمز ٹوسٹ ماسٹرز کلب نے تین ٹرافیاں حاصل کیں۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ریاض میں بہار کمیونٹی سروس کا عظیم الشان زکوٰۃ بیداری پروگرام، ڈاکٹر ادریس سلیم خان مہمانِ
شمس بھونگیری کی خصوصی رپورٹ ریاض سعودی عرب سے بہار کمیونٹی سروس ریاض کے صدرجناب۔ محفوظ الرحمان صاحب اور نائب صدر جناب۔ عبدل خلّاق صاحب اور انکی تمام ٹیم نے ملکررمضان المبارک کی آمد کے موقع کی مناسبت ایک عظیم الشان زکوٰۃ ایورنس پروگرام کا اہتمام کیا ۔مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
امریکی پولیس کی لاپرواہی سے ہلاک کرنول کی لڑکی کے گھر والوں کو 262 کروڑ روپے کا معاوضہ
امریکی پولیس کی لاپرواہی سے ہلاک آندھراپردیش کے کرنول کی لڑکی کے گھر والوں کو 262 کروڑ روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ جنوری 2023 میں امریکہ کے سیاٹل میں کرنول کی 23 سالہ جاہنوی سڑک پار کر رہی تھیں کہ ایک…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
این آر آئیز “اسٹارٹ اپ” پروگرام سے فائدہ اٹھائیں۔ ریاض میں عامر علی خان کا خطاب
ریاض ۔ کے این واصف “ہندوستانی بزمِ اردو” اور “بزمِ اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب” ریاض کے زیر اہتمام نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب عامر علی خان کا شاندار خیرمقدم۔ واضح رہے کی جناب عامر علی خان ان دنوں “سعودی میڈیا فورم 2026” کانفرنس میں شرکت کی غرض سے سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ گلوبل فورم کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام۔ کونسلر صابر نے افتتاح کیا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے شہر دمام میں معروف سماجی تنظیم “تلنگانہ گوبل فورم ریاض” کی منطقہ شرقیہ کی شاخ نے جمعہ کے روز ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا۔ فورم کے صدر عبدالجبارانّا کے مطابق اس کیمپ کا افتتاح سفارت خانہ ہند میں کونسلر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
انڈین کمیونٹی کی جانب سےریاض میں عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کا خیرمقدم
ریاض ۔ کے این واصف ریاض کی مختلف سماجی تنظیمون کے اراکین نے ریاض میں نیوز ایڈیٹر روز نامہ سیاست جناب عامر علی خان سے ملاقات کی اور ریاض میں ان کی آمد پر خیرمقدم کیا۔ واضح رہے کہ جناب عامر علی خان ان دنون ریاض میں منعقد “سعودی میڈیا…
مزید پڑھیں »