اسپشل اسٹوری

پڑتے پانی میں چھتری پکڑ کر دلہا دلہن نے لئے شادی کے پھیرے

نئی دہلی: موسلا دھار بارش کی پرواہ کئے بغیر ایک جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔ ۔ پجاری نے بارش سے دور منتر بھی پڑھے اور دلہا دلہن نے چھتری پکڑ کر پھیرے لئے۔ یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے ریاست کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ اسی دوران بارش میں ایک جوڑے کی شادی ہوگئی۔ شادی کی تقریب کے لیے گھر کے سامنے منڈپ بنایا گیا تھا۔ اس دوران بارش کی وجہ سے منڈپ میں پانی آنے لگا تاہم پانی میں ہی پجاری نے شادی کے منتر پڑھے اور دلہا دلہن نے پڑتے پانی میں چھتری پکڑ کر پھیرے لئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button